ہماری طرف سے تمام مسلمانوں کو عید مبارک۔ دعا ہے کہ خدا مسلمانوں کے ساٹھ ملکوں کو متحد کر کے ایک ملک بنا دے تا کہ ہمیں فیروز شاہ کوٹلہ جیسے آثار قدیمہ میں نماز نہ پڑھنی پڑے اور ہم اپنی عظمتِ رفتہ کی طرح پھر سے اونچا مقام حاصل کر سکیں۔ آمین ثم آمین

نیو دہلی انڈیا میں مسلمان 2008 کی عید الاضحی کی نماز فیروز شاہ کوٹلہ کی مسجد میں ادا کر رہے ہیں۔
5 users commented in " عید مبارک "
Follow-up comment rss or Leave a Trackbackآپ کو بھی دلی عید مبارک
اللہ تعالیٰ تمام امت مسلمہ کے لئے آسانی فرمائے اور مسلمانوں کی جائز دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین
آمین ثم آمین جناب آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک قبول ہو ۔
آپ کو بھی عیدمبارک
پاکستان کو عید مبارک
عیدپرامن رکھنے والوں کو قوم کا سلام!
http://ejang.jang.com.pk/12-1-2009/pic.asp?picname=07_03.gif
Leave A Reply