صدر پاکستان آصف زرداری جب اردن پہنچے تو ان  کا استقبال ان کے ہم منصب شاہ عبداللہ نے نہیں کیا بلکہ وزیر کی بجائے وزارت کے سیکریٹری کو استقبال کیلیے بھِیجا۔ کیا صدر زردای کی یہی اوقات رہ گئی ہے؟