صدر مشرف کا فيملي انٹرويو پي ٹي وي پر ديکھا جہاں انہوں نے ذاتي کم اور عوامي باتيں زيادہ کيں۔ ايک موقع پر جب انٹرويو لينے والي خاتون نے ان سے ادھورے رہ جانے والے کاموں کے بارے ميں پوچھا جس پر انہيں پچھتاوا ہورہا ہو تو انہوں نے چار باتوں کي طرف اشارہ کيا۔ ان […]

پڑھنا جاری رکھیے