کتنے دنوں سے ہمارے دل ميں ايک عجيب سا خيال آرہا ہے۔ وہ خيال يہ ہے کہ ہم اگر مندرجہ ذيل مراحل سے گزرتے يا مندرجہ ذيل حالات سے دوچار ہوتے تو ہمارا کيا حال ہوتا۔ اس بارے میں سوچتے ہي ہمارے تو رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہيں اور دل سے لاکھ لاکھ شکرانے کے کلمات ادا ہوتے ہيں […]

پڑھنا جاری رکھیے