آج امريکہ سميت پورے يورپ ميں مدر ڈے منايا جارہا ہے۔ يورپ ميں چونکہ مصروف اور مادي زندگي کي وجہ سے پہلے تو والدين کي اکثريت اپنے بچوں کو اٹھارہ سال کا ہوتے ہي گھر سے نکال ديتي ہے اور دوسرے ان کے ہاں ہماري طرح کا اجتماعي خانداني سسٹم نہيں ہے۔ چونکہ يہاں ہر فيملي کے اوسظاٌ دو بچے […]

پڑھنا جاری رکھیے