محفوظات August, 2009کے
تحریر31st August, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کامیاب ہفتہ بلاگستان کا آخری موضوع ٹیکنالوجی ہے۔ امید ہے سب لوگ اظہارِ خیال کریں گے کیونکہ اس موضوع پر ہمیں بہت سا مواد مل جائے گا۔ جہاں تک ہم ہیں تو ہم ٹیکنالوجی کی ترقی میں پاکستان اور مسلمانوں کے حصے پر اظہارِ خیال کریں گے۔ جب سے ہم نے ہوش سنبھالا ہے ہمارے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر31st August, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ایکسپریس اخبار آج کل ہر روز اپنی سائٹ پر فوٹو لگاتا ہے جو اگلے دن اخبار کی زینت بن جاتی ہیں۔ کل کی تصاویر میں ایک تصویر دیکھ کر ہم تو حیران و پریشان رہ گئے۔ اس تصویر کے نیچے لکھا تھا کہ اسلام آباد کی ایک مسجد میں مرد و زن ایک ساتھ نماز […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر30th August, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جنگ کی خبر کے مطابق پٹرول مہنگا کرنے کی سمری حکومت کو بھجوا دی گئی ہے۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ اس وقت پٹرول مہنگا کرنے کا کوئی تک نہیں بنتا اور دوسرے وہ بھی رمضان میں تو بہت ہی زیادتی ہے کیونکہ پہلے ہی عام اشیا کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر29th August, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
الفاظ کا ہیر پھیر صحافتی ہی نہیں بلکہ سیاسی میدانوں میں بہت اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ ابھی کل کے کالم میں عباس اطہر صاحب نے سقوطِ ڈھاکہ میں شکست کی بجائے سقوط کا لفظ استعمال کرنے کا نقطہ اٹھایا ہے۔ بات تو سچ ہے یہ شکستِ ڈھاکہ ہونا چاہیے تھا مگر ہماری اس وقت […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر28th August, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
دونوں تصاویر کو دیکھیں اور غور کریں اس اونچ کا نتیجہ کیا نتیجہ نکلے گا۔ پہلی تصویر میں حکمران رمضان بازار میں شاپنگ نہیں بلکہ دورہ کر رہے ہیں اور دوسری تصویر میں عوام رمضان بازار میں شاپنگ کر رہے ہیں۔ حکمران مسکرا رہے ہیں اور عوام کے چہروں پر ہوایاں اڑی ہوئی ہیں۔
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر27th August, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمیں بھی ایک دور میں فوٹوگرافی کا بہت شوق تھا اور ان تصاویر کی ایک سے زیادہ البم ہمارے پاس اب بھی موجود ہیں۔ تمام تصاویر میں دو ہماری فوٹوگرافی کا شاہکار ہیں۔ ایک میں ہمارے ایک دوست جنہوں نے ٹنڈ کرا رکھی تھی سورج مکھی کے پھول کے پاس کھڑے تھے کہ ہم نے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر26th August, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
شگفتہ صاحبہ کے سوالات کی تعداد اور پھر جوابات کی طوالت کی وجہ سے ہو سکتا ہے بہت سارے بلاگر اس ٹیگ ٹیگ کے سلسلے کو آگے نہ بڑھا پائیں۔ مگر انہوں نے یہ رعایت بھی دی ہے کہ جس سوال کا جواب دینا چاہیں دیں اور جس کا جواب گول کرنا چاہیں کریں۔ ہم […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر24th August, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پطرس بخاری کے مضمون “کتے” سے ماخوذ سیاستدان ماہر نفسیات سے پوچھا، نجومیوں سے دریافت کیا، خود سر کھپاتے رہے لیکن کبھی سمجھ میں نہیں آیا کہ آخر سیاستدانوں کا فائدہ کیا ہے؟ سائنسدان کو لیجیے ایٹم بم بناتا ہے، شوگر مل مالک کو لیجیے چینی پیدا کرتا ہے چاہے ذخیرہ اندوز ہی کہلوائے۔ یہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر23rd August, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہماری تحریر کچن کارنر – ہفتہ بلاگستان کے تبصرہ سیکشن میں جعفر صاحب نے ہمیں بتایا کہ ہمارا تذکرہ بی بی سی نے دوبارہ کیا ہے۔ یہ تیسری دفعہ ہے کہ بی بی سی نے ہمارے بلاگ کا حوالہ دیا ہے۔ پہلی دفعہ بی بی سی نے اپنے ایک فیچر ہم بلاگستانی میں جہاں بہت […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر21st August, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ویسے تو ہم کھانے پکانے میں اتنے ماہر نہیں ہیں کیونکہ امریکہ آنے سے قبل ہم صرف سویاں پکانی جانتے تھے وہ بھی ایسے کہ دودھ ابالا، اس میں سویاں اور چینی ڈالی اور ڈش تیار۔ لیکن حالات کے جبر نے ایسے کھانے پکانے سکھا دیے جن کو دیکھ کر نہ کھایا جائے اور نہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر19th August, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
امید ہے اردو بلاگنگ پر ہمارے بلاگر ساتھی تفصیل سے روشنی ڈالیں گے اور اس کی ترقی و ترویج کیلیے مفید مشورے بھی دیں گے۔ اپنے تجربے کی روشنی میں ہم سمجھتے ہیں کہ مندرجہ ذیل نقاط اردو بلاگنگ کو عام کرنے کیلیے ضروری ہیں۔ اردو بلاگرز ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں لایا جائے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر18th August, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جب بھی کسی حکومت نے شو شا دکھانا ہو وہ چھاپے مارنے شروع کر دیتی ہے اور ان چھاپوں کا عتاب سب سے زیادہ ذخیرہ اندوزوں اور حزب اختلاف پر نازل ہوتا ہے۔ ایوب خان، ضیاءالحق یا جنرل مشرف چھاپوں میں بہت مہارت رکھتے تھے۔ ایوب خان کے چھاپوں سے مخالفین اندر ہوئے۔ جنرل ضیاء […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر17th August, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اب پتہ نہیں یہ انجمن حمایت اسلام تھی یا کوئی اور مگر ہمیں اتنا یاد ہے کہ ہمارے اسلامیہ ہائی سکول کو انجمن والے چلاتے تھے۔ سنا ہے ان کے کئی سکول پنجاب کے دوسرے حصوں میں بھی موجود تھے۔ جو کہانی ہم بیان کرنے جا رہے ہیں اسے آپ بھٹو کے سکول قومیانے سے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر16th August, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
شگفتہ صاحبہ کی لگائی ہوئی آگ کو منطرنامہ والوں نے مزید ایسی ہوا دی کہ ہمیں بھی اس میں کودنے کے سوا کوئی چارہ نظر نہ آیا۔ ویسے تو ہم تواتر سے بلاگ لکھ رہے ہیں مگر پھر بھی چلیں کوشش کرتے ہیں ساتھ نبھانے کی۔ بچپن کے ویسے تو بہت سارے چھوٹے چھوٹے واقعات […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر15th August, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کل رات راچیسٹر ہل، مشی گن کی مسجد کے سوشل حال میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیلیے فنڈ اکٹھا کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ پہلے فنڈر اکٹھا کرنے والی تنظیم مسلم لیگل فنڈ آف امریکہ کے سربراہ نے تفصیل کیساتھ ڈاکٹر عافیہ کا کیس پیش کیا اور یوم آزادی پر یہ خوشخبری سنائی کہ پاکستانی حکومت […]
پڑھنا جاری رکھیے