محفوظات September, 2009کے
تحریر30th September, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ملکی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ موجودہ صوبائی اور وفاقی حکومتیں ضمنی انتخابات کرانے سے کترا رہی ہیں۔ ورنہ اس سے پہلے حکومتیں ضمنی انتخابات کو اپنی کارکردگی کا ذریعہ سمجھا کرتی تھیں اور جیسے تیسے انتخابات جیت کر ثابت کرتی تھیں کہ وہ اب بھی عوام میں مقبول ہیں۔ پنجاب میں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر29th September, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آئیں سیاست ویاست کے چکر سے باہر نکلیں اور تھوڑی دیر کیلیے ملکی حالات کا رونا رونے کی بجائے ایک رومانوی کہانی گھڑیں۔ ریاض عرف راجو والدین کا ہونہار اور محنتی بچہ تھا۔ ایک متوسط طبقے کے محلے کی گلیوں کی طرح اس کی گلی بھی کچی اینٹوں سے بنی ہوئی تھی۔ اکثریت کے اپنے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر28th September, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ایکپسریس کی خبر کیمطابق ایک قصاب گدھے کا گوشت بناتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا اور وہ بھی خانبور میں۔ خانبور جنرل ایوب خان کا آبائی علاقہ ہے اور اب ہم سمجھے جنرل ایوب نے گدھوں جیسی حرکت کر کے فاطمہ جناح کی تذلیل کیوں کی تھی۔ مگر بعد میں سب نے دیکھا کہ قدرت […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر27th September, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پچھلے ہفتے ہم نیوجرسی میں ایک ہفتے کی ٹریننگ پر تھے۔ سارا دن مصروف رہنے کے بعد جب کرنے کو کچھ نہ ہوتا تو شہر میں چکر لگانے نکل پڑتے۔ پہلے ہی دن ہم نے ایک سٹور پر بنگالی بابا کی طرز کا بورڈ دیکھا اور وقت گزاری کیلیےاس کے اندر گھس گئے۔ اندر ایک […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر25th September, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پوائنٹ بلینک کے پروگرام میں علامہ ابتسام الٰہی نے سرحد میں نظر آنے والے چاند کی حمایت کی اور مفتی منیب الرحٰمن کو سارے مسائل کا ذمہ دار قرار دیا۔ لیکن جب میزبان لقمان نے پوچھا کہ آپ نے سرحد والوں کی گواہی پر عید کیوں نہیں کی۔ علامہ صاحب کا استدلال یہ تھا کہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر24th September, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
معمر قذافی سے ہم پاکستانی تب سے واقف ہیں جب وہ بھٹو کی بلائی اسلامی کانفرنس میں لاہور تشریف لائے اور بھٹو نے ان کو میڈیا کے سامنے پیش کیا۔ اسی خوشی میں لاہور کے کرکٹ سٹیڈیم کو ان کے نام سے منصوب کر دیا گیا۔ اس کے بعد معمر قذافی ان لوگوں کی زبانی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر23rd September, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جنوبی افریقہ میں چیمپینئز ٹرافی شروع ہو چکی ہے اور پاکستان نے اپنے پہلے پول میچ میں ویسٹ انڈیز کو آسانی سے پانچ وکٹ سے ہرا دیا۔ ہمارے باؤلروں نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو ایک سو تینتیس رنز پر ہی ڈھیر کر دیا۔ اس طرح پاکستانی اوپنرز کی ناکامی کے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر22nd September, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جیسا کہ ہم جانتے ہیں 1971 سے پہلے بنگلہ دیش مشرقی پاکستان تھا مگر افسوس کی یہ بات ہے کہ مشرقی پاکستان کی علیٰحدگی کے بعد کبھی کسی پاکستانی حکومت نے بنگلہ دیش کیساتھ اقتصادی اور ثقافتی تعلقات استوار کرنے کی کوشش نہیںکی۔ بنگلہ دیش کے مجیب الرحمٰن اسلامی کانفرنس میں شرکت کیلیے پاکستان تشریف […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر20th September, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
مسلمانانِ عالم، اہلیانِ پاکستان کو سیکولر حضرات، ایلِ ایمان کو عیدمبارک کلرک، مزدور، کارخانہ دار کو ویلڈر، الیکڑیشن، کسان کو عیدمبارک بھوک، افلاس، عوام الناس کو دشمنانِ روٹی، کپڑا اور مکان کو عیدمبارک ذخیرہ اندوز، رشوت خور کو ذلیل، کمینے، بے ایمان کو عیدمبارک لائن […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر19th September, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کچھ جھوٹ ایسے ہوتے ہیں جو سننے والے اور بولنے والے دونوں کو پتہ ہوتا ہے کہ جھوٹ ہیں مگر بولنے والا ڈھٹائی سے بولے جاتا ہے اور اس کا پیروکار بے چون و چراں اس پر یقین کئے جاتا ہے۔ اس تصویر کو دیکھیں باپ پینٹ کوٹ زیب تن کئے ہوئے ہے اور بیٹے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر18th September, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
حکمرانوں کے دوغلے پن کو دیکھ دیکھ کر ہمارا اس بات پر یقین پکا ہو چکا ہے کہ مذہب صرف غریبوں کیلیے ہوتا ہے۔ امیروں کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں اور اگر ہے بھی تو صرف دکھاوے کی حد تک یعنی لوگوں کو چکر دینے کی حد تک اور شاید تبھی آج لفظ سیاست […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر17th September, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج کل جو بھی حکومت کے کرنے والے کام ہیں اور وہ کسی وجہ سے نہیں کر پا رہی تو اس کی حجت وزیراعظم اور صدر سمیت تمام حکومتی عہدیدار یہ پیش کر رہے کہ اگر اسمبلی چاہے تو یہ ہو سکتا ہے۔ جب ججوں کو بحال کرنا تھا تو یہی رٹ تھی کہ اسمبلی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر16th September, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ریل گاڑی میں سفر کرتے ہوئے کبھی کبھی نظریں ایسا دھوکہ کھا جاتی ہیں کہ لگتا ہے گاڑی نہیں بلکہ زمین چل رہی ہے۔ اسی طرح کبھی کبھی آسمان پر چلتے بادلوں کو دیکھیں تو ایسے لگتا ہے بادل نہیں چل رہے بلکہ چاند یا سورج چل رہا ہے۔
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر15th September, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اخباری رپورٹروں کیساتھ افطاری میں صدر زرداری کی گفتگو اپنی سمجھ میں نہیں آئی۔ انہوں نے اقرار کیا ہے کہ مشرف کی ڈیل میں مقامی اور بین الاقوامی قوتیں شامل ہیں مگر انہوں نے قوتوں کے نام اسی طرح نہیں لیے جس طرح نواز شریف اپنے تحریری معاہدے کا نام نہیں لیتے تھے۔ بلکہ جنرل […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر14th September, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پچھلے دنوں جب صدر آصف زرداری مخالف ایس ایم ایس کی بھرمار ہو گئی تو حکومت حرکت میں آئی۔ ان دنوں حکومت کے اس فرمان کا بڑا چرچا ہوا جس میں کسی بھی حکومتی اہلکار کی ایس ایم ایس میں مٹی پلید کرنے والے کو گرفتار کرنے اور سزا دینے کا ذکر تھا۔ بعد میں […]
پڑھنا جاری رکھیے