پیپلز پارٹی نے پانچ سال قبل جب حکومت سنبھالی ہو گی تو اس نے پانچ سالہ مال بناو منصوبہ تیار کیا ہو گا۔ موجودہ انتخابات میں پی پی پی کی عدم دلچسپی سے یہ ثابت ہو گیا ہے کہ اس نے اپنے پانچ سالہ منصوبے پر من و عن عمل کیا۔ اس کا منصوبہ یہ […]
پیپلز پارٹی نے پانچ سال قبل جب حکومت سنبھالی ہو گی تو اس نے پانچ سالہ مال بناو منصوبہ تیار کیا ہو گا۔ موجودہ انتخابات میں پی پی پی کی عدم دلچسپی سے یہ ثابت ہو گیا ہے کہ اس نے اپنے پانچ سالہ منصوبے پر من و عن عمل کیا۔ اس کا منصوبہ یہ […]
مسلم لیگ ن جبکہ اب حکومت بنانے جا رہی ہے تو خودغرض سیاستدان جوک در جوک مسلم لیگ ن میں داخل ہو رہے ہیں۔ کل ظفراللہ جمالی کی مسلم لیگ اور آج ارباب رحیم کی مسلم لیگ نے مسلم لیگ ن میں ضم کر لیا ہے۔ یہ دونوں سیاستدان میاں برادران کے خلاف رہے اور […]
کل پی ٹی آئی سندھ ک نائب صدر زہرہ شاہد کو قتل کر دیا گیا۔ عمران خان نے الطاف حسین کواس قتل کا براہ راست ذمہ دار قرار دیا اور اس کی وجہ الطاف حسین کی چند روز قبل براہ راست پی ٹی آئی کے رہنماوں اور کارکنوں کو دھمکیا تھیں۔ ان میں سے ایک […]
ہم نے چند ماہ قبل انتخابات کے بارے میں سروے اپنے بلاگ پر جاری کیا۔ موجودہ انتخابات کے نتائج ۹۰ فیصد درست ہیں سوائے ایم کیو ایم کے۔ ہمارے سروے میں ایم کیو ایم کو برائے نام ووٹ پڑے مگر انتخابات میں ایم کیو ایم کی کارکردگی بہتر رہی۔ اس سے بھی شک میں اضافہ […]
نواز شریف مندرجہ ذیل کام نہیں کر سکیں گے۔ بجلی کا بحران ختم نہیں کر سکیں گے ڈرون حملے جاری رہیں گے ملک مزید مقروض ہو جائے گا بلوچستان کا مسئلہ جوں کا توں رہے گا مہنگائی پر کنٹرول نہیں ہو پائے گا پاک ایران گیس پائپ لائن کا منصوبہ تکمیل نہیں پا سکے گا […]
الیکشن 2013 میں کراچی میں دھاندلی پر تمام مبصرین متفق ہیں مگر ٹی وی پر کسی کو ہمت نہیں ہو رہی کہ وہ ایم کیو ایم کو اس دھاندلی کا ذمہ دار قرار دے۔ اس دھاندلی کیخلاف مسلم لیگ ن کے احتجاج اور تحریک انصاف کے دھرنے پر فائرنگ سے بھی ثابت ہو گیا ہے […]
خدا خدا کر کے انتخابات 2013 مکمل ہو گئے۔ توقع کے مطابق مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا اور وہ مرکز اور پنجاب میں حکومت بنائے گی۔ شاید اسی وجہ سے الطاف بھائی نے مسلم لیگ ن کو پنجابیوں کی جماعت کا طعنہ دے کر مبارک باد دی ہے۔ ان کی اس یاوہ گوئی […]
اس دفعہ انتخابات میں میڈیا نے ایک مثبت اقدام یہ کیا کہ عوام کو ووٹ دینے پر اکسایا اور بار بار اکسایا۔ اسی طرح تمام اینکروں اور کالم نگاروں نے ووٹ ڈالنے کی تلقین کی۔ ہم بھی ان سب کی آواز میں آواز ملا کر سب سے یہ درخواست کرتے ہیں کہ براہ مہربانی ووٹ […]
موجودہ پاکستانی سیاسی قیادت میں اس وقت کچھ بھروسے والے لیڈر عمران خان کل لفٹ کے حادثے میں زخمی ہوگئے۔ انہوں نے اس جادثے کو سیاسی رنگ دینے یا سازش کی بجائے انسانی غلطی کہہ کر اپنی راست بازی کا ثوبت دیا ہے۔ یہ جادثہ پاکستانی انتظامیہ اور لوگوں کی جگاڑ بندی کا نتیجہ تھا۔ […]
موجودہ انتخابات میں ایک تو سیاسی جماعتوں نے کیبل ٹی وی کا بھرپور استعمال نہیں کیا۔ صرف اشتہارات پر گزارہ کیا گیا۔ اگر سیاستدان چاہتے تو کیبل ٹی وی والوں سے بات چیت کر کے وقت خرید کر قوم سے گاہے بگاہے خطاب کر سکتے تھے۔ خاص کر کراچی کی بگڑی ہوئی صورتحال کو مدنظر […]
شکایت تبھی جائز ہوتی ہے جب تک آپ نے بدلہ نہ لے لیا ہو۔ کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں لڑائی میں برابر کی گالی گلوچ بکتے ہیں اور پھر آخر میں معصوم بن کر اور رو کر دوسرے کی شکایت کرنے لگتے ہیں۔ ایسا اکثر ساس بہو کی لڑائی میں دیکھنے کو ملتا ہے۔ […]