سليم صدّيقي فوج ميں ملازم تھا اور اس پر صدرمشرّف کو ايک دھماکے ميں ہلاک کرنے کا مقدمہ چلا۔ عدالت فوجي تھي جہاں ملزم کو پبلک عدالت کي نسبت کم قانوني مدد حاصل ہوتي ہے۔ فوجي عدالت نے اسے مجرم ثابت ہونے پر سزاۓ موت دے دي۔ اس کي ساري عدالتي اپيليں مسترد ہو گئيں۔ […]