حبيب جالب ايک چيز فيض اور ساحر لدھيانوي کے ساتھ مشترک رکھتے ہيں اور وہ ہے ان کي تيکھي اور ميٹھي شاعري جو ايک عام آدمي کيلۓ ہوتي ہے۔ان لوگوں نے اس سسٹم کي بھرپور مخالفت کي جو عام آدمي کے حقوق اور اظہار راۓ چھين ليتا ہے۔ جالب کو ١٩٦٠ کے عشرے ميں جيل […]

پڑھنا جاری رکھیے