محفوظات March, 2006کے
تحریر7th March, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
انسان جبلي طور پر قانون شکن اور فراڈيا ثابت ہوا ہے يہي وجہ ہے کہ ہر مزہب اور حکومت کو اچھا معاشرہ قائم کرنے کيلۓ قوانين بنانے پڑے۔ ہم سمجھتے تھے کہ صرف ديسي لوگ ہي فراڈيۓ ہوتے ہيں مگر آج جب کھانے کے وقفے کے دوران گوروں نے اپنے اپنے قصے سناۓ تو پتہ چلا کہ يہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر5th March, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
بچپن سے ہم کتابوں ميں پڑھتے آۓ ہيں کہ اتفاق ميں برکت ہے مگر کبھي اس فارمولے پر صدقِ دل سے عمل نہيں کيا۔ ہميں معلوم ہے کہ ہمارا دشمن ہماري انگلياں ايک ايک کرکے مروڑ سکتا ہے مگر اگر ہم ان کو بند کرکے مکا بنا ليں تو دشمن دم دبا کر بھاگ جاۓ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر4th March, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہم چونکہ بھارت کے پڑوسي ہيں اور اس کے حريف بھي اسلۓ جب بھي امريکہ کے صدر بھارت کے خصوصي دورے پر آتے ہيں تو انہيں پاکستان کا دورہ مجبورأ کرنا پڑتا ہے تاکہ اس طرح وہ ہماري غير جمہوري حکومت کو سپورٹ کر کے سادہ لوح لوگوں کے دلوں ميں اس کي دھاک بٹھا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر3rd March, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
يہ بيماري پاکستان جيسے غريب ملکوں ميں گندگي اور کرپش کي وجہ سے تيزي سے پھيل رہي ہے۔ اس وقت ہمارے ملک ميں اگر ہر گھر ميں نہيں تو کم از کم ہر خاندان ميں ايک يا دو اشخاص اس بيماري کا شکار ہیں۔ جيسا کہ ہم جانتے ہيں کہ يہ بيماري دھول مٹي کھانے، […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر2nd March, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
سننے ميں آیا ہے کہ نيب نے چيني اور پٹرول کي مہنگائي کا نوٹس ليتے ہوۓ اس معاملے کي تحقيق کا فيصلہ کيا ہے۔ يہ بھي کيا اندھير نگري ہے کہ حکومت کے کارندے ہي چيني کے کارخانوں کے مالک اور حکومت کا ادارہ ہي اس کي تحقيق پر معمور۔ اس طرح کيا ہم نيب […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر1st March, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اک ٹوٹي ہوئي کمان ہوں ميں نام کا مسلمان ہوں گھر مورٹ گيج پر ليتا ہوں کار فنانس ميں کرتا ہوں بنک کا سود بھي کھاتا ہوں پھر بھي سلامت ايمان ہوں ميں نام کا مسلمان ہوں پانچ وقت نماز پڑھوں تو کيوں اللہ کي راہ ميں خرچ کروں تو کيوں ديں کيلۓ کٹ مروں تو […]
پڑھنا جاری رکھیے