پہلے عاصمہ جہانگير کے کمرے کي تلاشي لي گئ اور پھر اس کے بعد تلاشي پر نہيں بلکہ اس تلاشي کي وجہ سے ہونے والي تکليف پر بھارتي وزيرِ اعظم نے معزرت کرلي۔ عقل کے اندھو اس طرح کا کام کرنے سے پہلے ذرا سوچ تو ليتے کہ آپ کو عاصمہ ہي دہشت گرد نظر آئي […]

پڑھنا جاری رکھیے