محفوظات September, 2006کے
تحریر29th September, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جنرل صدر مشرف امریکہ کے تین ہفت کے دورے پر تھے اور اپنے ساتھ ستر لوگوں کا وفد لے کرگۓتھے۔ بظاہر تو صدر کے دورے کا مقصد یو این کے اجلاس میں شرکت اور اسمبلی سے خطاب کرنا تھا مگر اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے اپنی کتاب کی تشہیر اور رونمائی بھی کرنی تھی۔ دوسرے سربراہانِ مملکت اسمبلی سے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر29th September, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پچھلے ہفتے کي خبر تھي کہ اسامہ تپ دق سے پاکستان ميں پچھلے مہينے فوت ہوگيا۔ ليکن اس خبر کي تصديق سعودي عرب اور امريکہ سميت کسي نے نہيں کي۔ ہمارا سوال آج کے ترقي يافتہ ميڈيا سے يہ ہے کہ جس شخص کے تقريباً سارے ساتھي گرفتار ہوچکے ہوں اور ان سے راز اگلوانے کيلۓ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر28th September, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہم نے ایک مسافر کی معلومات کے تناظر میں ایم کیو ایم پر ایک پوسٹ لکھی جو اس لنک پر کلک کرکے پڑھی جاسکتی ہے۔ http://www.mypakistan.com/?p=282 یہ سب کچھ ہم نے بالکل غیر جانبدار ہو کر لکھا۔ اسی طرح ہم دوسری سیاسی پارٹیوں کے بارے ميں بھی لکھ چکے ہیں اور اگر کسی میں غط […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر27th September, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
انضمام الحق ساتویں بار کرکٹ کونسل کے سامنے پیش ہورہا ہے۔ اس دفعہ اس کا قصور یہ ہے کہ اس نے بال ٹمپرنگ کی اور اس کی پینلٹی کے احتجاج میں ٹیسٹ میچ جاری رکھنے سے انکار کردیا۔ چلیں یہ بھی مان لیں کہ بال ٹمپرنگ کا الزام غلط تھا اور ایمپائر ڈیرل ہئیر نے زیادتی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر26th September, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
لمبی تان کے سوۓ رہو کیونکہ حالات اب سنورنے والے نہیں۔ آج تین چوتھائی ملک کی بجلی بند ہوئی ہے تو کل کو سارے ملک کی بجلی بھی بند ہوجاۓ گی۔ نہ لوگ احتجاج کریں گے اور نہ حکمران بدلیں گے۔ یہی وجہ ہے کہ اس بحران پر نہ کوئی تحقیقات ہوں گی اور نہ کوئی سبق […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر25th September, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پريس کانفرنس ميں جب وزيرِ اعظم سے يہ شکائت کي گئ کہ يوٹيلٹي سٹور کي داليں گلتي نہيں ہيں تو اس کےجواب ميں وزيرِ اعظم نے جواب ديا کہ يہ سچ نہيں ہے۔ اس کے جواز ميں انہوں نے کہا کہ خود ان کے گھر يوٹيلٹي سٹور کي داليں پکتي ہيں اور ان کا معيار […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر23rd September, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
تمام مسلمانوں بشمول اہلِ پاکستان کو ہماري طرف سے رمضان مبارک ہو
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر22nd September, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جنرل صدر مشرف اور صدر بش آجکل دونوں ایک ہی مہم سر کرنے کی کوشش کررہے ہیں اور وہ ہے آنے والے الیکشن۔ جنرل صدر مشرف اپنے اگلے اسمبلی کے الیکشن کی فکر میں ہیں اور صدر بش کو نومبر کے سینیٹ اور ہاؤس کے الیکشن کی فکر دامن گیر ہے۔ دونوں کو یقین ہے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر21st September, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
رمضان کی آمد آمد ہے اور ایک بار پھر مسلمان اس تفرقے کا شکار ہوجائیں گے کہ رمضان کب شروع کریں اور عید کب کریں۔ عرصہ ہوا دنیا کو اتنی ترقی کۓ ہوۓ کہ چاند کے گھٹنے بڑھنے کا اندازہ پہلے سے ہی لگایا جانے لگا مگر مسلمان ہیں کہ اس ٹیکنالوجی سے انکاری ہیں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر20th September, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کچھ عرصہ پہلے جب کسی حکومتی کارندے نے موٹرسائیکلوں کے ہیلمٹ درآمد کۓ تو ہر طرف ان ہیلمٹوں کے استعمال پر زور دیا جانے گا۔ پولیس حرکت میں آگئی اور لوگوں کے چالان ہونے لگے۔ وہ موسم گرما کے دن تھے اور لوگوں کیلۓ سخت گرمی میں یورپ کے موسم کے مطابق تیار کردہ ہیلمٹ پہننا عزاب سے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر19th September, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کبھی کبھار ہم اپنی سائٹ کی کارکردگی چیک کرنے کیلۓ یہ دیکھتے ہیں کہ پڑھنے والے ہماری سائٹ پر کیسے پہنچتے ہیں۔ ستمبر ۱۸ کے دن ہم نے دیکھا کہ کسی نے یاہو پر” میرا پاکستان” ڈھونڈنے کی کوشش کی اور وہ ہماری سائٹ پر پہنچ گۓ مگر اس دوران ہماری نظر ایک اور پاکستانی سائٹ پاکستانیات ڈاٹ کام پر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر18th September, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہفتہ کي رات اياز مير کا پروگرام ديکھنے کا موقع ملا جس ميں ايم ايم اے کے حافظ حسين احمد صاحب، مسلم ليگ ق کے ڈاکڑ شير افگن صاحب اور ايک ايم کيو ايم کے ايم اين اے نقوی صاحب مدعو تھے اور حقوقِ نسواں بل پر بات ہورہي تھي۔ اس پروگرام ميں ڈاکڑ شير افگن پہلے تب […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر17th September, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کچھ عرصے سے اسلام اور مسلمان ايس يوپين اور عيسائيوں کے عتاب کا نشانہ بنے ہوۓ ہيں کہ ابھي ايک ايشو ٹھندا پڑتا نہيں کہ دوسرا کھڑا کر ديتے ہيں۔ ابھي تک مسلمان صدر بش کے ريمارکس کو بھلا نہيں پاۓ تھے کہ اب پوپ نے اسلام کو تشددپسند مزہب قرار دے کر ايک اور بحث چھيڑ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر16th September, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
شيخ سعدی ایک دفعہ کشتی میں سفر کررہے تھے کہ ایک شخص ان کے پاس بیٹھ کر گپ شپ لگانے لگا۔ تھوڑی دیر بعد اس شخص نے کشتی کے ملاح سے کہا کہ اس کے ایک ہزار درہم چوری ہوگۓ ہیں۔ ملاح نے تمام مسافروں کی تلاشی لی مگر درہم کسی سے بھی برآمد نہ ہوۓ۔ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر15th September, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پچھلے ایک سال سے ہمارے جاننے والے ٹورانٹو کینیڈا سے ایک فیملی کے بارے میں بتا رہے تھے کہ ان کی بھانجی کا داماد انہیں بہت تنگ کررہا ہے اور اب وہ اس لالچی داماد سے پیچھا چھڑانے کی کوشش کر رہے ہیں مگر وہ ان کا پیچھا نہیں چھوڑ رہا۔ کہانی کچھ اس طرح […]
پڑھنا جاری رکھیے