محفوظات August, 2006کے
تحریر16th August, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اسلام آباد جانےسے پہلے رحمت علي جو فارن آفدس ميں جوائنٹ سيکريٹري تھے سے اي ميل پر رابطہ ہوا اوران سے ملاقات کي خواہش ظاہر کي۔ انہوں نے حامي ہھر لي اور جب ہم اسلام آباد پہنچے تو ہمارے مشترکہ دوست سے فون پر بات ہوئي اور انہوں نے بتايا کہ رحمت علي فوت ہوگيا ہے۔ ہم نے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر15th August, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارے بلاگ کا ظہور ہوۓ پورا ايک سال ہو گيا ہے۔ ہماري عرصہ دارز سے کوشش تھي کہ ہم اردو ويب سائٹ بنائيں مگر کاميابي نہيں ہوپارہي تھي۔ آخر تلاش کرتے کرتے ہميں قدير احمد رانا کا بلاگ مل گيا اور ہم نے ان سے مدد کي درخواست کي۔ قدير صاحب بھلے مانس آدمي نکلے اور […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر14th August, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہم اس موقع پر ہر پاکستاني کو پاکستان کي آزادي کي انسٹھويں سالگرہ پر مبارکباد پيش کرتے ہيں اور دعا کرتے ہيں کہ اللہ تعالٰي تمام پاکستانيوں کو تعليم کے زيور سے آراستہ کرے اور انہيں مخلص اور ايماندار ليڈر چننے کي ہمت دے۔ اس موقع کي مناسبت سے فيض کي ايک نظم جس ميں شاعر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر12th August, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
تين ہفتے کيلۓ پاکستن بلکہ خصوصي طور پر پنجاب اور شمالي علاقوں کي سير کا ارادہ کيا ہے۔ اسلۓ اگرہم بلاگنگ نہ کرسکيں تو معاف کيجۓ گا۔اگر موقع ملا اور آلات بھي ميّسر ہوۓ تو گاہے بگاہے ضرور حاضري ديں گے۔ وگرنہ انشآ اللہ تين ستمبرکو بہت ساري باتوں کيساتھ ملاقات ہوگي۔ تب تک اللہ حافظ ۔ دعاؤں ميں ياد رکھۓ گا۔
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر12th August, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
مسجد ميں مغرب کي نماز ہونے والي ہے اور سب لوگ امام کا نتظار کر رہے ہيں۔ اس مسجد ميں زيادہ تر عربي نماز پڑھتے ہيں مگر پاکستانيوں اور افريقيوں کي بھي معقول تعداد حاضري ديتي ہے۔ امام مسجد نے اپني غير موجودگي ميں کچھ لوگوں کو امامت کيلۓ مقرر کيا ہوا ہے اور وہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر11th August, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ستمبر گيارہ کے بعد تو کوئي مہينہ اور سال ايسا نہیں گزرتا جس ميں اس واقعے کودوبارہ سے زندہ کرنے کي کوشش نہ کي گئ ہو۔ اب برطانيہ کے تازہ انکشاف نے دہشت گردي، انتہا پسندي اور بقول صدر بش اسلامي فاشزم کو ايک نئ ہوا دے دي ہے۔ اب پھر ائرپورٹوں پر لمبي لائييں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر9th August, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اس دفعہ پہلي اننگز کي کارکردگي ديکھ کر ہمیں اميد بندھي تھي کہ پاکستان دوسري اننگز ميں دوسري میں تين سو بائيس ضرور کرلے گا مگر ہمارے کھلاڑي تو مٹي کے پہلوان نکلے اور 155 کے سکور پر ہي ڈھير ہوگۓ۔ اس ميچ ميں سب سے بري کارکردگي وکٹ کيپر کي رہي۔ اس نے جہاں کئ کيچ چھوڑے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر8th August, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ساؤتھ افريقہ اور سري لنکا کا ٹيسٹ ميچ ہورہا تھا۔ ڈين جونز جو آسٹريليا کا بيٹسمين تھا کمنٹري کر رہا تھا۔ ساؤتھ افريقہ کي ٹيم ميں ايک مکمل باعمل مسلم کھلاڑي ہاشم آملہ بھي کھيل رہا تھا جو ماشآاللہ باريش بھي ہے۔ کل چوتھے روز کے کھيل کے دوران جب ہاشم نے کمار سنگاکارا کا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر7th August, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کينيڈا کے ايک بڑے شہر ٹورانٹو سے 350 کلوميٹر کے فاصلے پر ايک چھوٹا سے شہر ونڈسر ہے جس کي آبادي دو لاکھ سے زيادہ ہے۔ ونڈسر ميں مسلمانوں کي تعداد بيس فيصد ہے اور کئي مساجد بھي ہيں۔ مسلمان زيادہ تر لبناني ہيں مگر بہت سارے دوسرے ملکوں کے مسلمان بھي يہاں آباد ہیں۔ ايک […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر5th August, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پچھلے چند ہفتوں سے ہم نے اپنے بلاگ پر پہلا سروے ڈالا ہوا تھا ۔ اس سروے میں ہم نے پوچھا تھا کہ پاکستان کے غيرترقي يافتہ رہنے کي کيا وجہ ہے؟ ہم نے اس کي چار وجوہات لکھي تھيں اور وہ تھيں۔ ١۔ اوپر سے نيچے تک کرپشن ٢۔ عوام کا غير تعليم يافتہ ہونا ٣۔ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر5th August, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہميں عزير احمد کا يہ شعر بہت اچھا لگا ہے جو عطا الحق قاسمي نے اپنے کالم “دل پشوري” ميں نقل کيا ہے۔ وہ تخت نشيں ہے تو مياں ميري بلا سے حاکم ہے تو کيوں دل پہ حکومت نہيں کرتا
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر4th August, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پہلے عاصمہ جہانگير کے کمرے کي تلاشي لي گئ اور پھر اس کے بعد تلاشي پر نہيں بلکہ اس تلاشي کي وجہ سے ہونے والي تکليف پر بھارتي وزيرِ اعظم نے معزرت کرلي۔ عقل کے اندھو اس طرح کا کام کرنے سے پہلے ذرا سوچ تو ليتے کہ آپ کو عاصمہ ہي دہشت گرد نظر آئي […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر2nd August, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
وزير اعليٰ ارباب رحيم لگتا ہے پير پگاڑا کے شاگرد رہے ہيں تبھي وہ ذومعني باتيں کرنے ميں ماہر ہيں۔ صدر نے ادھر ايم کيو ايم کو مزاکرات بر بلايا اور ادھر ارباب صاحب نے ايم کيو ايم کے ساتھ لڑائي کو شير اور گيدڑ کي لڑائي قرار دے ديا مگر يہ نہيں بتايا کہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر1st August, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آخر کارتين اگست کو ملائيشيا ميں او آئي سي کا اجلاس منعقد ہو ہي رہا ہے۔ او آئي سي کي اگر سابقہ تاريخ کا جائزہ ليا جاۓ تو يہي نظر آتا ہے کہ جو ہو گا زباني کلامي ہو گا اس سے آگے کچھ نہيں۔ اب تک جتني بھي آفتيں مسلمانوں پر ٹوٹيں کبھي بھي […]
پڑھنا جاری رکھیے