اس دفعہ پہلي اننگز کي کارکردگي ديکھ کر ہمیں اميد بندھي تھي کہ پاکستان دوسري اننگز ميں دوسري میں تين سو بائيس ضرور کرلے گا مگر ہمارے کھلاڑي تو مٹي کے پہلوان نکلے اور 155 کے سکور پر ہي ڈھير ہوگۓ۔ اس ميچ ميں سب سے بري کارکردگي وکٹ کيپر کي رہي۔ اس نے جہاں کئ کيچ چھوڑے […]

پڑھنا جاری رکھیے