اس دفعہ ہميں وراثت کا انتقال لینے کیلۓ اپنے ملک کے طاقتورترین افسر یعنی پٹواری کیساتھ دو ہاتھ کرنے پڑے۔ ہمارے انتہائی جگری دوست کے چھوٹے بھائی جو ہمارے ساتھ ہی جوان ہوۓکا دوست پولیس میں منشی ہے اور آگے پٹواری اس کا دوست ہے۔ ہمیں چونکہ کبھی پٹواری سے پہلۓ واسطہ نہیں پڑا تھا اسلۓ دوست […]

پڑھنا جاری رکھیے