شيخ سعدی ایک دفعہ کشتی میں سفر کررہے تھے کہ ایک شخص ان کے پاس بیٹھ کر گپ شپ لگانے لگا۔ تھوڑی دیر بعد اس شخص نے کشتی کے ملاح سے کہا کہ اس کے ایک ہزار درہم چوری ہوگۓ ہیں۔ ملاح نے تمام مسافروں کی تلاشی لی مگر درہم کسی سے بھی برآمد نہ ہوۓ۔ […]

پڑھنا جاری رکھیے