کچھ عرصہ پہلے جب کسی حکومتی کارندے نے موٹرسائیکلوں کے ہیلمٹ درآمد کۓ تو ہر طرف ان ہیلمٹوں کے استعمال پر زور دیا جانے گا۔ پولیس حرکت میں آگئی اور لوگوں کے چالان ہونے لگے۔ وہ موسم گرما کے دن تھے اور لوگوں کیلۓ سخت گرمی میں یورپ کے موسم کے مطابق تیار کردہ ہیلمٹ پہننا عزاب سے […]

پڑھنا جاری رکھیے