عرصہ ہوا ہمارے قصبے میں ایک کالے رنگ کے محلے دار کی ماں نے اسکیلۓ گوری چٹی بہو ڈھونڈ کر اس کی شادی کردی۔ لڑکی اپنے گورے رنگ کی طرح چٹی انپڑھ تھی۔ یہ لوگ انتہائی غریب تھے اور ایک کمرے کے کراۓ کے مکان میں رہتے تھے۔ شروع شروع ميں اس کی ماں سب سے کہتی […]

پڑھنا جاری رکھیے