لمبی تان کے سوۓ رہو کیونکہ حالات اب سنورنے والے نہیں۔ آج تین چوتھائی ملک کی بجلی بند ہوئی ہے تو کل کو سارے ملک کی بجلی بھی بند ہوجاۓ گی۔ نہ لوگ احتجاج کریں گے اور نہ حکمران بدلیں گے۔ یہی وجہ ہے کہ اس بحران پر نہ کوئی تحقیقات ہوں گی اور نہ کوئی سبق […]

پڑھنا جاری رکھیے