کبھی کبھار ہم اپنی سائٹ کی کارکردگی چیک کرنے کیلۓ یہ دیکھتے ہیں کہ پڑھنے والے ہماری سائٹ پر کیسے پہنچتے ہیں۔ ستمبر ۱۸ کے دن ہم نے دیکھا کہ کسی نے یاہو پر” میرا پاکستان” ڈھونڈنے کی کوشش کی  اور وہ ہماری سائٹ پر پہنچ گۓ مگر اس دوران ہماری نظر ایک اور پاکستانی سائٹ پاکستانیات ڈاٹ کام پر […]

پڑھنا جاری رکھیے