تين ہفتے کي چھٹي اس طرح گزري جيسے تين ہفتے کي نہيں تين دن کي چھٹي ہو۔ اس دوران سنٹرل پنجاب ميں قيام رہا اور بہت سے مشاہدات ہوۓ جن پر گاہے بگاہے اپنے خيالات کا اظہار ہوتا رہے گا۔ دوست احباب کا سالگرہ پر مبارکبادوں کا شکريہ۔ ابھي چند روز گھر کي درستگي اور وقت کے […]

پڑھنا جاری رکھیے