انضمام الحق ساتویں بار کرکٹ کونسل کے سامنے پیش ہورہا ہے۔ اس دفعہ اس کا قصور یہ ہے کہ اس نے بال ٹمپرنگ کی اور اس کی پینلٹی کے احتجاج میں ٹیسٹ میچ جاری رکھنے سے انکار کردیا۔ چلیں یہ بھی مان لیں کہ بال ٹمپرنگ کا الزام غلط تھا اور ایمپائر ڈیرل ہئیر نے زیادتی […]

پڑھنا جاری رکھیے