اس تصویر سے اندازہ لگایے کہ لولی لنگڑی جمہوریت کا سربراہ کون ہے اور بگ ہینڈ والے سیاستدان کس طرح کی جمہوریت کو سپورٹ کررہے ہیں۔ اس بورڈ پر درج الفاظ کا اشارہ کس کی طرف ہے؟ ان لوگوں کی طرف جو اپنے حقوق کی بحالی کیلئے موقع پاتے ہی چیف جسٹس کی تحریک میں شامل ہوکر بقول حکومت کے اس کی رٹ […]

پڑھنا جاری رکھیے