شیخ اختر اپنے گاؤں سے شہر منتقل ہوا تو ہمارے محلے میں اس نے گھر لے لیا۔ اس وقت جب ہم سب دوست سکول کالج میں پڑھتے تھے وہ شادی شدہ اور دو بچوں کا باپ تھا۔ اس نے کسی طرح ہم میں ایک دو دوستوں کیساتھ دوستی پیدا کرلی اور ہمارے غازی ہاکی کلب میں ہاکی کھیلنی شروع […]

پڑھنا جاری رکھیے