سپریم کورٹ نے چھٹی پر بھیجے گئے چیف جسٹس آف پاکستان کا کیس فل بینچ میں سننا شروع کردیا ہے۔ زبردستی چھٹي پر چیف جسٹس آف پاکستان نے یہ درخواست دی ہے کہ جنرل صدر مشرف نے انہیں غیرقانونی طور پر چھٹی پر بھیجا۔ آج سے چیف جسٹس کے وکلا نے اپنے دلائل دینا شروع کردیے ہیں۔ […]

پڑھنا جاری رکھیے