محفوظات June, 2007کے
تحریر12th June, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
چند روز پہلے تک اقبال کاظمی نام کے شخص کو کوئی نہیں جانتا تھا۔ اس کا نام اخباروں میں تب آیا جب اس نے بارہ مئی کے واقعات اور پمرا آرڈینینس کیخلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دے دی اور عدالت نے بھی ایکشن لیتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ اور ایم کیو ایم کے قائد […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر11th June, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہفتہ کے دن خبروں میں بتایا گیا کہ ایک وزیر مملکت ایک خاتون کو بے ہوشی کی حالت میں پمز ہسپتال لاۓ اور اسے وہیں چھوڑ کر چلے گئے۔ یہ پاکستانی کینیڈین چالیس سالہ کفیلہ قریشی تھی جس کا بعد میں پتہ چلا کہ وہ وزیر مملکت انجینئر شاہد جمیل قریشی کے ساتھ رہتی تھی۔ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر10th June, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
توقع کے مطابق حکومت نے اپنے انتخابی سال کا بجٹ عوامی بنانے کی کوشش کی ہے جس میں وہ کچھ کچھ کامیاب رہی ہے۔ یعنی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں پندرہ فیصد اضافہ کیا ہے بیشک وہ مہنگائی کے مقابلے میں آٹے میں نمک کے برابر ہے۔ مزدور کی کم سے کم تنخواہ بھی 4000 روپے سے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر8th June, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
وزیر اعظم چونکہ خود وزیر خزانہ ہیں اور وقت کی کمی کی وجہ سے انہوں نے اپنا بہت سا کام اپنے مشیر خزانہ ڈاکٹر سلمان شاہ کو سونپ رکھا ہے جن کی معاونت ظاہر ہے سیکریٹری خزانہ بھی کرتے ہوں گے۔ وزارت خزانہ ایک فل ٹائم جاب ہے جو وزیر اعظم جیسے مصروف آدمی کے بس […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر8th June, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ارشد ہمارا کلاس فیلو تھا۔ بہت دبلا پتلا اور چھوٹے سے قد کا اسی لیے لوگ اسے ارشد ٹیڈی کہا کرتے تھے۔ جب ہم پرائویٹ بس میں کالج جایا کرتے تو جان پہچان والے کنڈیکٹر کبھی کبھار ارشد کو چھیڑنے کیلیے کہتے ارشد پتر ساتھ والے کی گود میں بیٹھ جاؤ کیونکہ تم آدھی سواری ہو۔
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر7th June, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
نقالی ازل سے ایک مزاح کا حصہ رہی ہے اور خاص کر کالج کے دور میں جب کوئی طالبعلم اساتذہ کی ہوبہو نقل اتارا کرتا تھا تو سب لوگ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوجایا کرتے تھے۔ کچھ لوگ گلوکاروں کی بھی نقالی کیا کرتے تھے۔ ہمارے سکول کے زمانے میں ایک ٹیچر نے طالبعلموں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر6th June, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جب آدمی پر مصیبت آتی ہے تو وہ پاگلوں والی حرکتیں شروع کردیتا ہے بشرطیکہ وہ ہوش و ہواس سے کام لے۔ اس طرح کی کیفیت آپ کو اپنے اردگرد روزانہ نظر آتی ہوگی۔ سیاست میں جب سیاستدان یا مطلق العنان آدمی کی کرسی خطرے میں پڑتی ہے تو پھر وہ ایسی ایسی حرکتیں کرتا ہے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر5th June, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جب سے چیف جسٹس کا بحران شروع ہوا ہے حکومت کے تو ہوش اڑے ہوئے ہیں مگر جہاں عام آدمی کے معمولات میں فرق نہیں آیا وہیں پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ کو بھی کوئی فرق نہیں پڑا۔ حالانکہ اگر ملک اس طرح کے سیاسی بحران کا شکار ہو جہاں حکومت ہر محاذ پر پسپا ہورہی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر4th June, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پیمرا کو مزید اختیارات دینے کا آج جب جنرل صدر مشرف نے ایک اور آرڈینینس جاری کیا تو ان اختیارات کے ناجائز استعمال نے ایک بار پھر یہ باور کرا دیا کہ موجودہ اسمبلی ربر سٹیمپ ہے۔ وہ اسلیے کہ موجودہ قومی اسمبلی نے اتنے بل پاس نہیں کئے جتنے آرڈینینس منظور کئے ہیں۔ کہتے ہیں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر3rd June, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
امام کعبہ کے دورے سے قبل یہ اعلان ہوا کہ امام کعبہ عبدالرحمن السدیس جامعہ اشرفیہ کی دعوت پر مدرسے کا دورہ کرنے آرہے ہیں جہاں وہ نمازوں کی امامت بھی کریں گے اور طلبہ میں اسناد بھی تقسیم کریں گے۔ پہلے دو روز تو پروگرام کے مطابق گزرے لیکن اس کے بعد حکومت نے اپنے آپ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر1st June, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ابھی ابھی پتہ چلا ہے کہ اے آر وائی ون اور آج ٹی وی کی نشریات اسلام آباد کے اردگرد کے علاقوں کے علاوہ پنجاب کے بہت سے حصوں میں جزوی طور پر کئی گھنٹوں سے بند ہیں۔ میڈیا پر ان حکومتی پابندیوں کے آغاز سے پہلے حکومت ایک دو دن تک وارننگ دیتی رہی، […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر1st June, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
مندرجہ ذیل مضمون میں ہم بی بی سی کے ترتیب کردہ ڈاکٹر عائشہ کی کتاب ملٹری انک کے اقتباسات پیش کررہے ہیں۔۔ لیکن اس سے پہلے ہماری چند گزارشات۔ مصنف نے بڑی عرق ریزی کرکے یہ کتاب لکھی ہے اور ان کے لکھے کی تصدیق قاری اپنی آنکھوں سے اپنے ارد گرد فوجی سیٹ اپ دیکھ کر […]
پڑھنا جاری رکھیے