پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹونٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے ٹیم کا اعلان کردیا ہے اور پاکستان واحد ملک ہے جس نے نئے خون کو اس ٹورنامنٹ میں آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیم سے محمد یوسف اور عبدالرزاق کو ان کی کمزور فیلڈنگ کا بہانہ بنا کر شامل نہیں کیا گیا۔ ہمارے خیال میں ان دونوں تجربہ کار […]

پڑھنا جاری رکھیے