کرکٹرز انضمام الحق، محمد یوسف، عبدالرزاق اور عمران فرحت نے انڈین کرکٹ لیگ جوائن کرلی ہے۔ اس کے علاوہ جنوبی افریقہ کے دو کھلاڑیوں اور ویسٹ انڈیز کے برائن لارا نے آئی سی ایل کو جوائن کیا ہے۔  ابھی تک آئی سی ایل کو نہ تو انڈین کرکٹ بورڈ نے منظور کیا ہے اور نہ […]

پڑھنا جاری رکھیے