فوج پر تنقید کرنے کا یہ مطلب نہیں کہ ہم غدار ہیں یا ہمیں ملک سے محبت نہیں‌ہے۔ ہم نے بھی پاکستان میں‌اپنی جوانی گزاری ہے اور ہم فوج کے مثبت کردار کے معترف ہیں۔۔ ہمارے  والد صاحب اور بڑے بھائی بھی سابقہ فوجی ہیں۔ ہم نے بھی انجینئرنگ کے بعد فوج میں کمیشن کی کوشش کی […]

پڑھنا جاری رکھیے