محفوظات December, 2007کے
تحریر30th December, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
بہت پرانی بات ہے جب ہماری دوستی ایک حافظ صاحب کیساتھ تھی اور ایک دن انہوں نے بتایا کہ صابری قوال ساتھ والے گاؤں میں ایک عرس پر آرہے ہیں تو ہم ان کیساتھ ہولیے۔ اس رات ہم نے کئ گھنٹے صابری برادران کو سنا اور جی بھر کر سنا۔ فرید صابری قوال ایک سپیشل […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر29th December, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
بنو امیہ کی حکومت چار سو ہجری کے شروع میں کس طرح ختم ہوئی یہ مندرجہ ذیل اقتباسات سے اندازہ لگایے اور سوچیے کیا موجودہ دور کے مسلمان حکمران اب بھی ویسے کے ویسے ہی ہیں یا پھر ان سے بھی دو ہاتھ آگے نکل چکے ہیں۔ کیا اب بھی مسلمان حکمران غیروں کے ہاتھوں میں کھلونا نہیں بنے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر29th December, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
بینظیر کی شہادت کا سن کر دلی صدمہ پہنچا۔ ہم چھٹیوں پر ہونے کی وجہ سے مزید نہیںلکھ پارہے۔ ابھی تک جو تحاریر چھپ رہی ہیں وہ چھٹیوں سے پہلے کی تحریر شدہ ہیں۔
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر28th December, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
موجودہ انتخابات جو فوجی حکومت کے نو سالہ اقتدار کے بعد ہورہے ہیں میں ووٹ دینے کا فیصلہ کرنے سے پہلے اگر ووٹر شاعر حبیب جالب کی دو چار انقلابی نظمیں پڑھ لے تو اسے اپنا امیدوار چننے میں آسانی رہے گی۔ ووٹر کی رہنمائی کیلیے آج ہم حبیب جالب کی مختصر سوانح عمری ان […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر27th December, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کسرتی جسم اور بہت ہی ذہین آدمی گاؤں میں بچپن گزار کر جوانی میں جب زرعی یونیورسٹی میں داخل ہوا تو اس کی ذہانت کے چرچے پہلے سال سے ہی عام ہوگئے۔ حافظ صاحب نے اپنی کلاس میں ٹاپ کیا اور اسی یونیورسٹی میں پڑھانا شروع کردیا۔ اسی دوران ان کی ایک عام سی اور […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر26th December, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارا کزن جو تین بھائیوں میں سب سے چھوٹا تھا دو ہفتے قبل موٹرسائیکل پر ایک دوست کیساتھ جارہا تھا کہ سڑک پر بھینس آگئی۔ اس نے بھینس سے بچنے کیلے سڑک ایک طرف کی تو دوسری بھینس بھی آگئ۔ وہ اس سے بچ نہ سکا اور بھینس کیساتھ ٹکرا گیا۔ ٹکر کے بعد وہ اچھل کر بھینس […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر24th December, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارے سٹيج ڈراموں میں اب ڈرامے نام کی چیز معدوم ہوچکی ہے اور اس کی جگہ جگت بندی نے لے لی ہے۔ آپ کوئی بھی سٹیج ڈرامہ دیکھیں آپ کو وہ ڈرامہ کم اور بھانڈوں کا اکھاڑہ زیادہ نظر آئے گا۔ اس ویک اینڈ پر ہم جب یوٹیوب پر اچھے سٹیج ڈرامے کی تلاش کررہے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر23rd December, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جب ہم نے قدیر احمد اور منیر احمد طاہر کی ایس ایم ایس کئی تحاریر پڑھی ہیں ہمارے دل میں یہ خیال آیا کہ کیوں نہ ایس ایم ایس کا ایک زمرہ بنا کر اس پر پاکستانی ایس ایم ایس لکھ کر جمع کرنا شروع کردیں۔ ہم جانتے ہیں کہ یہ ایس ایم ایس پہلے ہی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر22nd December, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کامیابی کے گنے چنے اصول ہیں یعنی محنت، لگن اور جہدِ مسلسل لیکن ان پر عمل اتنا ہی مشکل ہے جتنا کے ٹو کی چوٹی سر کرنا۔ اگر ہم اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو ہمیں لوگ محنت سے جی چراتے، فضول وقت ضائع کرتے اور ایک کام ادھورا چھوڑ کر دوسرا کام کرتے نظر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر19th December, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
عید الاضحٰی کو عیدالبقر بھی کہا جاتا ہے اور ہمارے پاکستان میں بقر کو بکرا بنا کر اسے بکرا عید بنا دیا گیا ہے۔ شاید یہ قربانی کیلیے بکرے ذبح کرنے کا شاخسانہ ہے۔ اسی وجہ سے ہوسکتا ہے محاورہ “بکرے کی عید کب تک خیر منائے گی” اور “بکرا بننا” مشہور ہوئے ہیں۔ اس تصویر میں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر18th December, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کچھ عرصہ قبل ایک سردار ہمارے ایک دوست سے ملے اور انکم ٹیکس بھرنے کیلیے مدد مانگی۔ اس نے ایک اچھے کاروباری انداز میں ان کی مدد کی اور انہوں نے اس کی مانگ سے بڑھ کر فیس ادا کی۔ اس کے بعد ایک دن انہوں بتایا کہ وہ اپنا مکان جو تین سو میل دور دوسرے شہر میں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر17th December, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جنگ کے کالم نگار غضنفر علی نے ایک سچا واقع اپنے کالم میں لکھا ہے۔ وہ ریکارڈ کیلے یہاں درج کررہے ہیں۔ مختار صاحب بولے۔ ” یہ ان دنوں کی بات ہے جب غلام اسحاق خان ملک کے صدر تھے۔ میں اس وقت انکم ٹیکس کے محکمے میں صوبائی سربراہ کے طور پر پشاور میں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر16th December, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
مشرقی پاکستان کو علیحدہ ہوئے آج پورے چھتیس سال ہوگئے ہیں اور ان چھتیس سالوں میں دونوں ملکوں نے دوبارہ قریب آنے کے ذرہ برابر کوشش نہیں کی۔ دیوار برلن گرنے کے بعد ہمارا خیال تھا کہ شاید پاکستان کے دونوں حصے بھی دوبارہ ایک ہوجائیں مگر ہم یہ بھول گئے کہ دیوار برلن گرنے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر15th December, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
صدر نے ایک حکم کے تحت ایمرجنسی اور پی سی او ختم کرکے 1973 کا مسخ شدہ ہوا آئیں بحال کردیا ہے۔ مسخ شداہ اس لیے کہ اس قالین میں اب اتنے ٹاٹ کے پیوند لگ چکے ہیں کہ یہ قالین کم اور ٹاٹ زیادہ نظر آتا ہے۔ چلیں یہ آئین کم از کم معطلی سے تو بہتر ہی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر14th December, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
صدر مشرف نے جب سے وردی اتاری ہے وہ تب سے سول صدر ہونے کے باوجود یہ ثابت کرنے کی کوشش کررہے ہیں جیسے اب بھی حاضر جنرل ہیں۔ اب تک وہ منگلہ، راولپنڈی اور کوئٹہ کی چھاونیوں میں خطاب کرچکے ہیں جنہیں الوداعی تقریبات کا نام دیا گیا ہے۔ اب انہوں نے صدارتی آرڈیننس […]
پڑھنا جاری رکھیے