محفوظات December, 2007کے
تحریر13th December, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
انتخابات کیلیے جب نگران حکومت منتخب کی جاتی ہے تو اس کا مقصد صرف اور صرف منصفانہ انتخابات کا انعقاد ہوتا ہے اور کچھ نہیں۔ مگر پاکستان میں نگران حکومتیں ایسے ایسے اقدامات کرتی رہی ہیں جن کا جمہوری حکومتوں کے ادوار میں منظور ہونا ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہوتا ہے۔ نگران حکومت کا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر12th December, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پرویز ایک دہائی قبل ٹیکسلہ سے کینیڈا منتقل ہوا اور یہاں سیاسی پناہ لے کر ٹیکسی چلانی شروع کردی۔ بعد میں اس نے اپنی فیملی بھی بلا لی۔ آج کے پاکستانی اور کینیڈا کے اخباروں کے مطابق اس نے اپنی سولہ بیٹي کو گلا دبا کر قتل کردیا۔ بعد میں اس نے پولیس کو فون پر قتل […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر11th December, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
نو گیارہ کے بعد امریکہ تو کھل کر پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے لگا مگر اب جب سے انتخابات کا اعلان ہوا ہے دوسرے ملکوں کے سفیر بھی سرعام سیاستدانوں اور سول سوسائٹی کے ارکان سے ملاقاتیں کررہے ہیں۔ حیرانی اس بات پر ہے کہ سیاستدان ان ملاقاتوں کو چھپانے کی بجائے میڈیا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر10th December, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
نو مارچ کو جب جنرل ریٹائرڈ صدرمشرف نے باوردی چیف جسٹس سے ملاقات کی فوٹو چھپوا کر اور انہیں گھر بھجوا کر اپنے لیےمصیبت پال لی تو وکلاء نے وہ تحریک چلائی کہ سیاسی جماعتیں جو جنرل ریٹائرڈ صدر مشرف کیخلاف کسی عوامی مزاحمت کی ٹو میں تھیں ان کا ساتھ دینے پر مجبور ہوگئیں۔ وکلاء کو اس […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر9th December, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کراچی کے مظاہرے میں ایک شخص پولیس والے کو لات مار رہا ہے۔ کیا مشرف دور میں یہی دن دیکھنے کو باقی رہ گئے تھے؟ یہ بات کتنی عجیب ہے کہ مظاہرے کرنے والے بھی عام آدمی ہوتے ہیں اور مظاہرے روکنے والے بھی عام سرکاری آدمی۔ مگر مظاہروں سے فائدہ اٹھانے والے بھی امیر یعنی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر8th December, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اس مسئلے کا حل ہم نے عورتوں کو گھورنا-پہلا حصہ میں اس کی وجہ انسان کی جنسی تسکین بیان کی تھی۔ آئیں اب یہ سوچیں کہ جنسی تسکین ایک پاکستانی قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے کس طرح حاصل کرے تا کہ اسے نہ تو گھورنا پڑے اور نہ ہی حرام کاری کرنی پڑے۔ ہم سب […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر7th December, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
راشد کامران صاحب نے عورت کو گھورنے کا موضوع ایسا چھیڑا جو پھیلتا ہی جارہا ہے مگر ابھی تک ہم یہ طے نہیں کرپائے کہ مرد کو کیسے اس بدنام زمانہ عمل سے روکا جائے۔ ابھی تک فرحت صاحبہ ، بدتمیز[نام کے] صاحب اور قدیر صاحب اس موضوع پر اپنی رائے کا اظہار کرچکے ہیں۔ کیوں ناں اس […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر6th December, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جب سے نگران حکومت بنی ہے اس کی غیرجانبداری پر شک کیا جارہا ہے۔ ایک تو نگران حکومت کے سربراہ حکمران حکومت کے آدمی ہیں اور اس کے علاوہ وزراء میں بھی کافی لوگ حکومتی پارٹی سے یا تو تعلق رکھتے ہیں یا ہمدردی۔ جب سے میاں شہباز شریف اور میاں نواز شریف کے کاغذات […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر5th December, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اس تصویر میں دیکھیے کس طرح خواتین و حضرات آٹا لینے کیلیے یوٹیلٹی سٹور کے باہر لائنوں میں کھڑے ہیں۔ ہمیں تو بھٹو دور کے راشن ڈپوؤں سے آٹا، گھی اور چینی لینے کیلیے قطاروں میں کھڑے ہونے کا زمانہ یاد آگیا ہے۔ تب تو بھٹو کا کہنا تھا کہ مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے بعد […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر4th December, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
بینظیر مصالحتی آرڈینینس کی برکت سے واپس آئیں اور پھر سعودیوں نے مسٹر مشرف کو اپنے ملک بلا کر ایک اور ڈیل کے ذریعے نوازشریف کوسرکاری طیارے پر پاکستان واپس بھیج دیا۔ صدر مشرف جو ان دونوں لیڈروں کو کرپٹ کہتے نہیں تھکتے تھے اور برملا کہتے تھے وہ واپس نہیں آسکتے انہوں نے اپنے عہد کو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر3rd December, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
عمران خان کل کو حکومت میں آکر شاید دوسرے سیاستدانوں کی طرح بن جائے مگر اب تک ان کی باتیں دیوانگی سے بھری لگتی ہیں۔ وہ ایسی باتیں کررہے ہیں جن کا ایک سیاستدان سوچ بھی نہیں سکتا۔ آئیں عمران کے انٹرویو کی خاص خاص باتیں پڑھیں اور سوچیں کیا واقعی عمران کے خوابوں کے پاکستان میں ایسی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر2nd December, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج کل حزب اختلاف اس شش و پنج کا شکار ہے کہ انتخابات کا بائیکاٹ کرنا چاہیے یا نہیں۔ کچھ لوگ جن میں سول سوسائٹی اور وکلاء بھی شامل ہیں الیکشن کے بائیکاٹ کے حق میں ہیں اور کہتے ہیں کہ جب تک تین نومبر سے پہلے کے حالات بحال نہ کردیے جائیں انتخابات میں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر1st December, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
2001 میں سیالکوٹ کے کاروباری حلقوں نے اپنے مال کی بروقت برآمد کیلیے حکومت سے درخواست کرنے کی بجائے خود ایئر پورٹ بنانے کا ذمہ اٹھایا جو آج مکمل ہوگیا۔ جنگ کی خبر کے مطابق اس کارنامے کی تکمیل میں پانچ سو افراد نے حصہ لیا۔ ان لوگوں نے سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ لمیٹڈ یعنی سیال کمپنی […]
پڑھنا جاری رکھیے