محفوظات October, 2008کے
تحریر31st October, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارے ایک محلہ دار مرے کالج سیالکوٹ کے سابق طالبعلم ہیں آج جب ہم اکٹھے کام پر جا رہے تھے تو انہوں نے ایک واقعہ سنایا۔ کہنے لگے کہ ان کا ایک ساتھی طالبعلم پسرور کے پاس کسی گاؤں سے مرے کالج پڑھنے آیا۔ وہ اتنا سادہ اور شریف آدمی تھا کہ کلاس کے سامنے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر30th October, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
گوانتا ناموبے جیل کے قیدی نمبر تین سو چھ کی یاداشتیں پڑھ کر ہر سچے پاکستانی کا سرشرم سے جھک جاتا ہے کیونکہ ملا عبدالسلام ضعیف کی تذلیل بگرام سے نہیں بلکہ اسلام آباد اور پشاور سے شروع ہوئی تھی۔ ملا عبدالسلام ضعیف نے اپنی کتاب کا آغاز ایک خواب سے کیا ہے۔ پاکستان میں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر29th October, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
تین روز سے ہمارے تبصرے بلاگ ڈیزائین سے چھیڑچھاڑ کی وجہ سے کام نہیں کر رہے تھے۔ اس غلطی کی وجہ سے اگر قارئین کو تکلیف پہنچی ہو تو ہم اس پر معذرت چاہتے ہیں۔ تبصرے کا صفحہ ہم نے اب ٹھیک کر دیا ہے۔ ہم نے محسوس کیا کہ قارئین تبصرہ کرتے وقت ای […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر29th October, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ ایک بنیا ہے جو سارے ممالک کو سود پر قرضے دیتا ہے۔ یہ بنیا بھی عام بنیے کی طرح پہلے اپنی رقم کی حفاظت کیلیے قرض دار سے یا تو زیور رہن رکھ لیتا ہے یا اس کی زمین پر قبضہ کر لیتا ہے۔ جس طرح بنیے سے جان چھڑانا مشکل ہو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر28th October, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
یورپ میں ہم جہاں بھی گئے ہم نے اس کے قبرستان میں یکسانیت ہی دیکھی۔ چند لوگوں نے اپنے عزیز و اقارب کی قبروں کو سجایا ہوا تھا مگر اتنا نہیں کہ ساتھ والی قبر کی خوبصورتی ماند پڑ جائے۔ کرسمس کے موقع پر قبرستان میں اگر چند قبریں پھولوں سے محروم رہ جائیں تو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر27th October, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
فاٹا یا قبائلی علاقوں میں شدت پسندوں کیخلاف جنگ لڑی جارہی ہے۔ اس جنگ میں دو کی بجائے تین فریق شامل ہیں۔ دو فریق شدت پسند اور ہماری فوج ہے اور تیسرا فریق نیٹو نہیں بلکہ امریکی فوج ہے۔ ہم فوج کی قبائلی علاقوں میں کاروائیوں پر بھی خوش نہیں ہیں، مگر ہماری نظر میں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر26th October, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
معاشی بحران یعنی ریسیشن کی تعریف ڈکشنری میں یہ ہے کہ جب ترقی تنزلی میں بدلنا شروع ہو جائے یا امریکی زبان میں جب دو کوارٹر مسلسل جی ڈی پی دس فیصد سے زیادہ تنزلی کی طرف چل پڑے۔ امریکہ میں جی ڈی پی یعنی گروس دومیسٹک پروڈکٹ یا چیزوں کی پیداوار ہر سہ ماہی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر25th October, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اس ہفتے ایکپریس کے کالم نگار جاوید چوہدری نے اپنے ایک کالم میں اپنے ہی ساتھی صحافی اور کالم نگار نجم سیٹھی کو اتنی گالیاں دیں کہ پڑھنے والے بھی توبہ توبہ کرنے لگے۔ کالم نگار جتنا بھی دہریہ، ملک دشمن اور ذلیل ہو اسے اس طرح کسی کے ہاتھوں پہلی دفعہ ذلیل ہوتے دیکھا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر24th October, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
بی بی سی کی ایک خبر کے مطابق اسلام آباد کے گرین ایریا میں سور بہت زیادہ ہو گئے ہیں اور اب ان سوروں کو مارنے کی مہم شروع کر دی گئی ہے۔ اسلام آباد کا گرین ایریا ایوان صدر اور ایوان وزیراعظم پر مشتمل ہے اس کا مطلب یہ ہوا کہ ان دونوں ایوانوں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر23rd October, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج حکومت نے دو سے زیادہ ہفتے بریفنگ سنانے اور ممبران اسمبلی کی تجاویز کو رد کرتے ہوئے چودہ نقاتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ ہماری نظر میں قومی سلامتی کی قرارداد کے مندرخہ ذیل پر صرف عمل ہو گا کیونکہ یہ پاکستان کی قومی سلامتی کی بجائے یورپ کی سلامتی کی قرارداد […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر22nd October, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
بجلی کا بحران اور پھر اس پر حکومت کی طرف سے بجلی کے ریٹس بڑھائے جانے کے بعد عوام اور تاجروں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے اور اب وہ سڑکوں پر مظاہرے کر رہے ہیں۔ یہ مظاہرے ابھی واپڈا کی طرف رخ کئے ہوئے ہیں اور ابھی تک کسی پارٹي نے ان […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر21st October, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہم اگر اکثر جہد مسلسل پر زور دیتے ہیں تو اس کے پیچھے اپنی زندگی کا نچوڑ جھلک رہا ہوتا ہے۔ ہم اگر کہتے ہیں کہ اپنی دہن میں لگے رہو تو اپنی زندگی میں نامکمل رہ جانے والے منصوبوں کا سوچ رہے ہوتے ہیں۔ ہم آج آپ سے اپنی زندگی کی ناکامیوں کی داستان […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر19th October, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
سانحہ کارساز کی پہلی سالگرہ پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ یہ ایک روائتی مقدمہ اور اس میں نامزد افراد حزب اختلاف سے تعلق رکھتے ہیں اور ان کیساتھ اس وقت کے سرکاری افسر اعجاز شاہ کو بھی ملزم نامزد کیا گیا ہے۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ اس مقدمے کے اندراج کیلیے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر18th October, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
سلگتا سگریٹ جب ختم ہونے کو آتا ہے تو اسے سگریٹ نوش زمین پر پھینک کر مسل دیتا ہے اور جب کوئی اسے نہیں مسلتا تو پیچھے پیچھے چلنے والا بچہ اسے اٹھا کر اپنے نشے کی تسکین کر لیتا ہے۔ ان سگریٹ کے ٹکڑوں کو یار لوگ ٹوٹے کہتے ہیں۔ ویسے آجکل کے مہنگائی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر17th October, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
شراب اور نام کے مسلمانوں کا چولی دامن کا ساتھ رہا ہے۔ ہم نے جب سے ہوش سنبھالا اپنے محلے میں کئی شرابیوں کو دیکھا۔ کبھی کبھی تو وہ دیسی شراب یا پھر سپرٹ پی کر اتنے بے سدھ ہو جایا کرتے تھے کہ گندی نالی میں گر جاتے تھے اور تب تک وہیں پڑے […]
پڑھنا جاری رکھیے