محفوظات April, 2010کے
تحریر30th April, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی شادی نے پچھلے کئی ہفتوں سے دھوم مچا رکھی ہے۔ شعیب اور ثانیہ مرزا نے جدید دنیا کے تقاضوں کے مطابق جدید طرز پر اپنی شادی کی۔ یعنی شادی سے پہلے دونوں گھومتے پھرتے نظر آئے، شعیب شادی سے کئی روز قبل ہی ثانیہ مرزا کے گھر چلے گئے۔
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر29th April, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہماری اس تک بندی سے اگر کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو ہم اس پر معذرت خواہ ہیں۔ ہمارا مقصد پاکستان کی تضحیک نہیں تھا بلکہ اس طرح ہم حکومت کیخلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرانا چاہتے تھے۔ یکم مئی 2010۔
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر27th April, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جب تک دبئی کا ویزہ نہیں کھلا تھا خاص الخاص آدمیوں کے گھر ریکارڈ پلیئر، خاص آدمیوں کے گھر ریڈیو ہوا کرتا تھا اور عام آدمی راہ چلتے چائے خانوں اور حلوائیوں کی دکانوں پر بجتے ریڈیو سنا کرتے تھے۔ ہم نے جب ستر کی دہائی میں ہوش سنبھالا اور ہائی سکول جاتے ہوئے بازار […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر25th April, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اس طرح کی لوڈشیڈنگ مشرف دور میں کیوں نہیں تھی یعنی مشرف کے جانے کے بعد اس کی شدت میں ہزاروں گنا اضافہ کیوں ہو گیا؟ موجودہ حکومت کی یہ بہت بڑی نااہلی ہے کہ اڑھائی سال گزر جانے کے بعد بھی بجلی کی پیداوار میں اضافہ نہیں کر سکی، کیوں؟
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر23rd April, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
لوڈشیڈنگ سے نپٹنے کیلیے حکومت نے جو فیصلے کیے ہیں وہ معشیت کیلیے زہر قاتل ثابت ہو سکتے ہیں۔ سرکاری اداروں میں دو دن کی چھٹی سے جتنی بجلی کی بچت ہو گی اس سے زیادہ کام کا نقصان ہو گا۔ اس بات کی بھی سمجھ نہیں آتی کہ دو سال سے زیادہ کا عرصہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر22nd April, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
تحریر20th April, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جمشید دستی نے سپریم کورٹ سے مک مکا کر کے مستعفی ہونے کی جو روایت ڈالی ہے وہ مزید پھل پھول رہی ہے۔ آج مسلم لیگ ن کے ایم پی اے رانا مبشر نے بھی استعفی دے دیا ہے۔ اگر سپریم کورٹ نے جمشید دستی کو مستعفی ہونے کی رعایت نہ دی ہوتی تو آج […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر16th April, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
حکومت کی درخواست پر یو این او کا جو کمیشن بینظر کے قتل تحقیات کر رہا تھا اس نے اپنی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ اس رپورٹ میں کوئی نئی چیز نظر نہیں آئی اور نہ ہی کسی ایک شخص کو ذمہ دار ٹھرایا گیا بلکہ لاکھوں ڈالر ضائع کر کے صرف یہ ثابت کیا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر10th April, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارے وزیرِداخلہ رحمان ملک کو جب ڈی این کی رپورٹ سے معلوم ہوا کہ ڈاکٹر فوزیہ کے گھر نامعلوم افراد جو لڑکی چھوڑ گئے ہیں وہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بیٹی ہے تو جھٹ سے انہوں نے اخباری کانفرنس کر چھوڑی۔ نہ تو انہوں نے اس بچی کو برآمد کرانے میں کوئی کردار ادا کیا؟ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر9th April, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
تحریر8th April, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پاکستان کی تاریخ میں آج کا دن ہمیشہ یاد رکھا جائے گا کیونکہ آج ایک بار پھر ایک آمر کی آئین میں کی گئی بیشتر ترامیم کو ختم کر دیا گیا ہے حتی کہ جنرل ضیاع کا نام بھی آئین سے نکال دیا گیا ہے۔ اب اس کامیابی کا سحرا کس کے سر باندھیں؟ آصف […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر7th April, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
صوبہ سرحد کا نام قانونی طور پر تبدیل کرنے کا اے این پی کا دیرینہ خواب پورا ہونے والا ہے۔ لیکن نام بدلنے کیلیے جو طریقہ اختیار کیا گیا ہے وہ ٹھیک نہیں ہے۔ ہم سلیم سیف اللہ کی اس بات سے متفق ہیں کہ صوبہ سرحد کے چند نام تجویز کر کے ان کا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر5th April, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جب سے شعیب ملک نے ثانیہ مرزا سے شادی کا اعلان کیا ہے وہ دونوں ایک مصیبت میں پھنس گئےہیں۔ شعیب ملک اس بندھن کو ٹوٹنے سے بچانے کیلیے حیدرآباد پہنچ چکے ہیں۔ ادھر ان کی پہلی بیوی ہونے کی دعویدار عائشہ صدیقی نے ان کیخلاف تھانے میں رپٹ درج کرا دی ہے۔ اب وہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر4th April, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اس سے پہلے ہم قائدِ عوام ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر 2009 اور 2007 میں یہاں اور یہاں لکھ چکے ہیں۔ ان کے بارے میں مزید لکھنے کی گنجائش تو نہیں رہی مگر پھر بھی چند سطور کا اضافہ کیے دیتے ہیں۔ بھٹو نے اپنی سیاسی زندگی کا آغاز بھی فوجی جرنیل کے ساتھ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر1st April, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
بلاگر جاوید اقبال نے بڑے مزے کی بات کہی ہے یعنی اپریل فول کے جھوٹ اور باقی دنوں کے جھوٹ میں اتنا فرق ہے کہ اپریل فول کا جھوٹ ظاہر کر دیا جاتا ہے جبکہ باقی دنوں کا جھوٹ جھوٹ ہی رہتا ہے۔ اب موجودہ حکومت کی مثال ہی لے لیں۔ اپنے وزیراطلاعات اور وزیر […]
پڑھنا جاری رکھیے