آج ہائی کورٹ نے فیس بک انتظامیہ کی اس یقین دہانی پر کہ وہ دوبارہ نبی پاک کی بیحرمتی کا سبب نہیں بنے گی فیس بک سے پابندی ہٹا لی۔ ابھی ایک روز قبل بنگلہ دیش نے بھی فیس بک پر پابندی عائد کی ہے۔ فیس بک کی اس یقین دہانی کو پرکھنے کیلیے ہم [...]

آج کل جنرل اشفاق کیانی کی مدت ملازمت میں توسیع کی افواہیں گردش کر رہی ہیں اور حکومت لگاتار ان افواہوں کی تردید کر رہی ہے۔ لیکن حالات بتاتے ہیں کہ جس طرح مارچ میں جنرل شجاع کو ایک سال کی توسیع دی گئی اس طرح جنرل کیانی کو بھی مزید نوکری کرنے کی اجازت [...]
یہ تصویر دہشت گردوں کی کاروائی کے دوران لی گئی ہے۔ اس تصویر میں دیکھیں پولیس والا کیسے اپنی جان بچانے کی کوشش کر رہا ہے اور اخباری نمائندہ کیسے جان ہتھیلی پر رکھے اگلی تصویر کا انتظار کر رہا ہے۔ جس نے عوام کی حفاظت کرنی ہے وہ عوام کو ڈھال بنا کر شتر [...]
آج لاہور میں دو جگہوں پر احمدیوں کیخلاف دہشت گردی کا مظاہرہ کیا گیا اور ان کی عبادت گاہوں میں گھس کر انہیں قتل کیا گیا۔ احمدیوں کا قصور یہ ہے کہ وہ نبی پاک کو آخری نبی نہیں مانتے اور مرزا غلام احمد کو مسیح موعود مانتے ہیں۔ ان کا قصور یہ بھی ہے [...]
کافی عرصہ پہلے جعلی ڈاکٹر کا پکڑا جانا ایک بہت بڑی خبرا ہوا کرتی تھی مگر اب نہیں ہے۔ وہ اسلیے کہ اب جعلی ڈاکٹر زیادہ ہو گئے ہیں اور اصلی کم۔ یقین نہ آئے تو ارکان اسمبلی کی ڈگریاں چیک کروا کے دیکھ لیں ان میں سے آدھے جعلی نکلیں گے۔