رشوت لینے اور دینے والا دونوں جہنمی ہیں مگر اس حدیث کو چھٹی جماعت سے جاننے کے باوجود ہمارا معاشرہ رشوت خوری میں بہت ترقی کرتا جا رہا ہے۔ اس کی وجہ صرف اور صرف یہی ہے کہ لوگوں کا ایمان کمزور ہوتا جا رہا ہے یعنی انہیں قرآن اور احادیث پر یقین نہیں رہا۔

جونہی وہائٹ ہاؤس میں افغانستان میں امریکی جرنیل کے انٹرویو کی خبر پہنچی اسے واپس بلا کر سول سپریم کمانڈر کے سامنے پیش کرنے کے بعد گھر بھیج دیا گیا۔ اس کا قصور صرف اتنا تھا کہ اس نے اپنے سپریم کمانڈر کیخلاف باتیں کی تھیں۔ بہت پرانے وقتوں میں بھی اسلامی ممالک کا سربراہ [...]
عورت اور مرد کا ذکر چھڑا ہے تو ہمیں ایک لطیفہ نما واقعہ یاد آگیا۔ امید ہے اس لطیفے سے مرد عورت دونوں کی اہمیت کا حق ادا ہو جائے گا۔ ہمارے دو دوستوں نے انجنیئرنگ کے بعد آرمی میں شمولیت اختیار کر لی اور ان کی پوسٹنگ کھاریاں کینٹ ہو گئی۔ اس وقت وہ [...]
کل کی خبر پڑھ کر ہمیں پہلے ہی شک ہوا تھا کہ پولیس کی حراست سے بھاگنے والے ڈاکو زیادہ دن زندہ رہتے نظر نہیں آتے۔ آج معلوم ہوا مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکو مارے گئے۔ اس دفعہ ایکسپریس اخبار نے بھی اس پولیس مقابلے کو مبینہ قرار نہیں دیا۔ اس ساری کہانی کو دو [...]
نوٹ: نذرحافی صاحب ہمارے قاری ہیں اور انہوں نے ہمارے بلاگ پر گاہے بگاہے لکھنے کی درخواست کی ہے جو ہم نے قبول کر لی ہے۔ تحریر نذر حافی کہتے ہیں کہ موسم بہت گرم تھا، سورج سے آگ برس رہی تھی،گرم لُو چل رہی تھی، انسان،جانور،چرند پرند ہر کوئی گرمی سے ہلکان تھا، درختوںکے [...]