تحریر نذر حافی اسلامی دنیا میں دینی مدارس کو جو مرکزی حیثیت حاصل ہے وہ کسی اور ادارے کو حاصل نہیں۔کسی بھی اسلامی ملک کے عوامی حلقوںمیں دینی شعورجتنا زیادہ ہو مدارس کا اثر و رسوخ بھی اتنا ہی زیادہ ہوتاہے۔مدارس کی اہمیت کا اندازہ اس سے لگایاجاسکتاہے کہ بعض اوقات ایک دینی مدرسہ بیک […]

پڑھنا جاری رکھیے