کل کی نیٹ کی خبروں کیمطابق صدر پاکستان آصف زرداری نے امریکی شہریت رکھنے والی ڈاکٹر تنویر زمانی سے شادی کر لی ہے۔ یہ خبر کل سے نیٹ پر گردش کر رہی ہے اور تلاش کرنے پر کئی انگریزی کے بلاگ مل جائیں گے جنہوں نے اس خبر کو سب سے پہلے چھاپنے کا موقع […]

پڑھنا جاری رکھیے