راحت فتح علی خان ہمارے نہیں بلکہ ساری دنیا کے پسندیدہ گلوکار ہیں۔ انہیں آپ شروع کے دنوں میں نصرت فتح علی خان کی ٹیم میں راگ الاپتے دیکھ سکتے ہیں۔ ان کی قسمت تب جاگی جب نصرت فتح علی خان کا انتقال ہوا۔ اس کے بعد تو بس چل سو چل۔ ابھی پچھلے دنوں انہوں نے […]

پڑھنا جاری رکھیے