ریمنڈ ڈیوس کے بارے میں اس انگریزی بلاگ پر انتہائی اہم راز افشا کئے گئے ہیں۔ اس بلاگ میں جو اہم قانونی نقطہ اٹھایا گیا ہے وہ یہ ہے کہ سفارتی ڈپلومیٹس کو استثناء حاصل ہوتا ہے مگر بڑے جرائم کرنے والوں کو یہ رعایت حاصل نہیں ہو گی۔ بلاگر نے لکھا ہے کہ یہ بھی سب جانتے ہیں کہ ریمنڈ […]

پڑھنا جاری رکھیے