امریکہ کے صدر نے اسامہ کی موت کی تصدیق کر دی ہے۔ بعد کی خبروں کیمطابق اس کی لاش کو سمندر میں بہا دیا گیا ہے۔جس طرح صدام کو پبلک میں‌دکھا کر اس کے زندہ پکڑے جانے اور پھر پھانسی پر لٹکائے جانے کی میڈیا کے ذریعے تصدیق کی گئی اسی طرح اچھا ہوتا اسامہ […]

پڑھنا جاری رکھیے