کسی بھی حکمران یا سیاستدان کو چیک کرنا کہ وہ حلال کا تخم ہے یا حرام کا بہت ہی آسان ہے اور اس کیلیے کسی راکٹ سائنس کی ضرورت نہیں ہے۔ بس اس حکمران یا سیاستدان کے بارے میں چند سیدھے سادھے سوالوں کے جواب دیجیے اور اگر زیادہ تر جوابات نفی میں ہوں تو […]
کسی بھی حکمران یا سیاستدان کو چیک کرنا کہ وہ حلال کا تخم ہے یا حرام کا بہت ہی آسان ہے اور اس کیلیے کسی راکٹ سائنس کی ضرورت نہیں ہے۔ بس اس حکمران یا سیاستدان کے بارے میں چند سیدھے سادھے سوالوں کے جواب دیجیے اور اگر زیادہ تر جوابات نفی میں ہوں تو […]
چوہدری برادران اپنے والد چوہدری فضل الہی کے قتل کا ذمہ دار بھٹو فیملی کو قرار دیتے رہے ہیں۔ بھٹو نے اپنے دور میں چوہدری فضل الہی کو بھینس چوری کے الزام میں جیل کی ہوائی کھلائی۔ جب چوہدری برادران کو جنرل مشرف کے طفیل حکومت ملی تو ان کے دور میں آصف زرداری کئی […]
جنرل مشرف کا انٹرویو چوہدری جاوید کیساتھ دیکھا۔ اس میں وہی گھسی پٹی پرانی باتیں تھیں جو جنرل صاحب ہر انٹرویو میں کرتے رہتے ہیں۔ یعنی لال مسجد کا واقعہ، بگتی کی ہلاکت، نواز شریف کی جلاوطنی، بینظیر سے ملاقاتیں وغیرہ وغیرہ۔ مگر ایک انداز ہمیں جنرل صاحب پیچھا دکھا گئے۔ جب انہوں نے اپنے […]
آج کل ملک میں نئے صوبے بنانے کی بحث چلی ہوئی ہے۔ ہمیں یاد ہے حکمران اگلے انتخابات سے قبل انتخابات جیتنے کیلیے قومی اسمبلی کے حلقوں کی تقسیم میں ردوبدل کرتے رہے ہیں۔ اب یہی طریقہ پنجاب میں آزمانے کی کوشش کی جارہی ہے تا کہ بڑا صوبہ ہونے کے ناطے پنجاب کی ادارہ […]
خبر ہے کہ چند روز سے جاری شدید لوڈشیڈنگ کا صدر نے شدید نوٹس لے لیا ہے اور تیل گیس بجلی کے سربراہوں کو کل اسلام آباد طلب کر لیا ہے۔ صدر نے نوٹس تو اس طرح لیا ہے جیسے کوئی انہونی ہوئی ہے۔ بھئی بجلی کا بحران تو جب سے صدر زرداری کی حکومت […]
وزیراعظم گیلانی نے کہا ہے کہ وہ سرائیکی صوبے کے حامی ہیں۔ اسی طرح مسلم لیگ ن اور دوسری جماعتوں نے بھی پنجاب کو تقسیم کر کے اس کے اندر مزید صوبے بنانے کی حمایت کی ہے۔ جب صوبہ سرحد کا نام بدلا گیا تو ہزادہ صوبے کی حمایت میں تحریک چلی مگر کسی نے […]
آج کل جتنا افراتفری کا دور پاکستان میں اب ہے پہلے کبھی نہیں تھا۔ حزب اختلاف صرف ایک دو سیاستدانوں تک سمٹ چکی ہے۔ ملک میں بیرونی مداخلت بڑھ چکی ہے۔ بڑھتی مہنگائی اور بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ نے عام آدمی کا جینا محال کر رکھا ہے۔ حکمران معمول کی طرح عوامی مشکلات سے […]