محفوظات May, 2011کے
تحریر29th May, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جارح طاقتیں دوسرے ملکوں پر جہاں سیاستدان حکمرانوں کے ذریعے قبضہ کئے رکھتی ہیں وہیں مشکل وقت کیلیے انہی ممالک کی افواج کو بیک اپ کیلیے استعمال کرتی ہیں۔ جب بھی مقبوضہ ملک کے جمہوری حکمرانوں کی تھوڑی سی بھی قومیت جاگتی ہے یا وہ زیادہ ہی خود غرض ہو جاتے ہیں یا جارح ملک […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر27th May, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
الطاف حسین بھی آجکل کے ان سیاستدانوں میں شامل ہیں جو صرف گفتار کے غازی ہیں مگر کردار کے نہیں۔ جنگ اخبار میں الطاف حسین کا تازہ مضمون پڑھیے اور ان کی موجودہ سیاست کو دیکھیے آپ کو ان دونوں میں تضاد ہی نظر آئَے گا۔ ایک طرف الطاف حسین قومی اداروں کے ناسور کو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر16th May, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پرانے وقتوں میں کسی ملک کو فتح کرنے کیلیے اس پر فوج کشی کرنا پڑتی تھی اس کے بعد اس ملک پر وائسرائے لگا دیا جاتا تھا۔ وہ وائسرائے عام پبلک کو خوش کرنے کیلیے لا اینڈ آرڈر کی صورتحال بہتر رکھتا اور عدل قائم کرتا۔ وہ ہر صوبے یا شہر میں راجہ مہاراجہ کی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر14th May, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کل پارلیمنٹ کے ان کیمرہ اجلاس میں آرمی نے ارکان اسمبلی کو بریفنگ دی اور سوالات کے جوابات بھی دیے۔ اس سیشن کے خاص خاص نقاط یہ ہیں۔ آرمی چیف سوال و جواب کے سیشن سے پہلے ہی پارلیمنٹ سے چلے گئے تا کہ وہ یہ پیغام دے سکیں کہ فوج پارلیمنٹ کو جوابدہ نہیں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر12th May, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
غیرجمہوری ممالک میں تو صحافت کی آزادی کا تصور ہی محال ہے مگر بڑی بڑی جہوری حکومتوں نے بھی صحافت کو کبھی سو فیصد آزاد نہیں کیا۔ کبھی قومی مفاد میں سنسر شپ لگا دی تو کبھی جنگ کا بہانہ بنا کر۔ چھوٹی چھوٹی پابندیاں تو عام سی بات رہی ہے۔ مثال کے طور پر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر8th May, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
یورپ کی دیکھا دیکھی ہم نے بھی مدر ڈے، فادر ڈے وغیرہ وغیرہ منانے شروع کر دیے ہیں۔ بس اتفاق سمجھیے کہ اس جمعہ کو امام صاحب نے اپنے خطبے میں ماں باپ کے حقوق کا ہی ذکر کیا۔ انہوں نے ایک حدیث کا حوالہ دے کر بتایا کہ ماں باپ کی عزت نہ کرنے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر7th May, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارے بلاگ پر کافی عرصے سے ایک سروے جاری رہا ہے۔ جس کی ترتیب اس طرح ہے۔ n پاکستان میں فرانس جیسا انقلاب کب آئے گا کبھی نہیں دو سال میں دس سال میں پانچ سال میں View Results اس پول کے نتائج سے یہی محسوس ہوتا ہے کہ ہم پاکستانی اجتماعی طور پر اپنے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر6th May, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جنگ کی خبر کیمطابق الیکشن کمیشن نے دوٹروں کی تصدیق کیلیے آٹھ کروڑ دس لاکھ ووٹرز کی لسٹ نادار کو بحھوائی۔ نادرا کے ریکارڈ کیمطابق ان میں سے تقریبا آدھے یعنی تین کروڑ ستر لاکھ ووٹ جعلی نکلے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ ۲۰۰۸ میں ہونے والے انتخابات میں آدھے ووٹ جعلی بھگتائے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر5th May, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
مشرف کے جانے کے بعد جس طرح کے جوڑ توڑ پچھلے تین سالوں میں دیکھے شاید ساری زندگی نہ دیکھے ہوں گے۔ پہلے مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کو اکثریتی ووٹ کیساتھ وزیراعظم اور صدر چننے کیلیے ووٹ دیے۔ پھر پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن کو پنجاب میں حکومت بنانے میں مدد کی۔ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر2nd May, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
امریکہ کے صدر نے اسامہ کی موت کی تصدیق کر دی ہے۔ بعد کی خبروں کیمطابق اس کی لاش کو سمندر میں بہا دیا گیا ہے۔جس طرح صدام کو پبلک میںدکھا کر اس کے زندہ پکڑے جانے اور پھر پھانسی پر لٹکائے جانے کی میڈیا کے ذریعے تصدیق کی گئی اسی طرح اچھا ہوتا اسامہ […]
پڑھنا جاری رکھیے