غیرجمہوری ممالک میں تو صحافت کی آزادی کا تصور ہی محال ہے مگر بڑی بڑی جہوری حکومتوں نے بھی صحافت کو کبھی سو فیصد آزاد نہیں کیا۔ کبھی قومی مفاد میں سنسر شپ لگا دی تو کبھی جنگ کا بہانہ بنا کر۔ چھوٹی چھوٹی پابندیاں تو عام سی بات رہی ہے۔ مثال کے طور پر […]

پڑھنا جاری رکھیے