پاکستان کے پچیسویں وزیراعظم راجہ پرویز کا ماضی شفاف نہ ہونے کی سب سے بڑی نشانی یہی ہے کہ سپریم کورٹ رینٹل پاور پلانٹس کے کیس میں ان کیخلاف کاروائی کا حکم دے چکی ہے اور اسی وجہ سے ان کا نام راجہ رینٹل رکھ دیا گیا ہے۔ راجہ رینٹل جب وزیر پانی و بجلی […]

پڑھنا جاری رکھیے