وزیر داخلہ رحمان ملک سے زیادہ ڈھیٹ اور بے شرم آدمی کم ہی ہو گا اس دنیا میں۔ انہیں دوہری شہریت رکھنے کے چکر میں وزارت داخلہ اور سینٹ سے استعفی دینا پڑا۔ مگر وہ مشیر داخلہ کی حیثیت سے وزیر داخلہ کی ڈیوٹی دیتے رہے۔ پھر برطانیہ کی شہریت ترک کرنے کے بعد وہ […]

پڑھنا جاری رکھیے