محفوظات December, 2012کے
تحریر31st December, 2012کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
سال 2012 مجموعی طور پر مایوسی، ناامیدی، مہنگائی،سیاسی کرپشن اور دہشت گردی سے بھرپور رہا۔ پی پی پی نے مفاہمتی پالیسیوں کی وجہ سے اپنے اتحادیوں کیساتھ ملکر ملکی دولت کو لوٹا۔ مسلم لیگ ن کرپشن کا تماشا باہر کھڑے ہو کر اس امید پر دیکھتی رہی کہ اگلی باری اس کی ہے۔ اس کے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر30th December, 2012کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
امریکی سی آئی اے کے ایجینٹ رے منڈ ڈیوس نے دو پاکستانی قتل کئے تو امریکہ نے کروڑوں روپے دے کر اسے رہا کرا لیا۔ پشاور سے اغوا کیے گئے اکیس لیویز سپاہی اغوا ہوئے اور پاکستانی حکومت اور فوج نے بے حسی کا اسقدر مظاہرہ کیا کہ وہ دو روز بعد قتل کر دیے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر27th December, 2012کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
بائیس سال قبل یونیورسٹی کی تعلیم کے دوران ہمارے ایک کلاس فیلو جنہیں کھانسی نہیں تھی مگر وہ روزانہ کھانسی کے شربت کے گھونٹ پیا کرتے تھے اور لوگ کہتے تھے کہ وہ نشے کیلیے پیتے ہیں۔ مگر وہ چونکہ تھوڑے عقل مند تھے اس لیے کھانسی کے سیرپ کی مقدار کا خیال رکھتے تھے۔ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر26th December, 2012کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پی پی پی کی یہ عادت رہی ہے کہ وہ اپنے ہی دور میں اپنے ہی عزیزوں کے قتل کا معمہ حل نہیں کر پائی۔ پہلے بینظیر کی وزارت عظمی کے دور میں ان کے بھائی پولیس مقابلے میں مارے گئے اور ان کے قاتلوں کو سزا نہیں ہوئی۔ پانچ سال قبل بینظیر قتل ہوئیں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر25th December, 2012کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج کل ہمارے حکمران اور سیاستدان اپنے جلسوں اور تقریروں میں کچھ دیر کیلیے انگریزی میں ضرور خطاب کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ انگریزی تقریر بین الاقوامی دنیا کیلیے تھی۔ اس کی تازہ مثال مولانا طاہر القادری کے مینار پاکستان کے جلسے کی تقریر ہے۔ جب مولانا نے اگریزی میں تقریر شروع کی ہو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر23rd December, 2012کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
مولانا طاہر القادری ایسی ملکی شخصیت ہیں جنہوں نے پچھلے تیس سالوں میں بے مذہبی میدانوں میں بے انتہا ترقی کی ہے۔ میاں برادران کی اتفاق مسجد سے خطیب کا سفر شروع کرنے والے نے آج مینار پاکستان کے میدان میں بیس لاکھ لوگوں سے خطاب کیا۔ انہوں نے سینکڑوں کتابیں لکھی ہیں اور ان […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر18th December, 2012کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی سمجھ ہر کسی کو نہیں آ سکتی۔ توہین عدالت کے نوٹس پر پہلے کراچی میں پرتشدد مظاہرے کروائے، پھر پاکستان واپس آ کر عدالت میں پیش ہونے سے انکار کی وجہ جان کو خطرہ قرار دیا اور آج کہتے ہیں کہ وہ خدا کے سوا کسی زمینی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر16th December, 2012کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
مشرقی پاکستان کو ہم سے الگ ہوئے چالیس سال ہو گئے اور ہمارے عوام اور حکمرانوں کی بے حسی کی انتہا دیکھیں کہ کسی نے اس دن نہ سوگ منایا اور نہ اپنی غلطیوں پر ماتم کیا۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ہم سولہ دسمبر والے دن کو عبرت کے طور پر مناتے اور […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر15th December, 2012کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کو جونہی سپریم کورٹ کی طرف سے توہین عدالت کا نوٹس ملا کراچی میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ایم کیو ایم کے اراکین ہی اس نوٹس سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں اسلیے ہمارا خیال ہے کہ کراچی میں زبردستی کاروبار بند کرانے والے یہی لوگ ہیں۔ انہوں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر12th December, 2012کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پچھلے کچھ عرصے سے پتنگ کی ڈور پکڑنے والوں نے سیاستدانوں کے درمیان حقیقی پیچے لڑوانے بند کیے ہوئے ہیں۔ اب وہ مفاحمت کا پیچہ لڑاتے ہیں، پیچہ لمبا ہوتا جاتا ہے اور پتنگ لوٹنے والے انتظار ہی کرتے رہ جاتے ہیں کہ کوئی پتنگ کٹے تو وہ اسے لوٹیں۔ جب پیچہ کافی لمبا ہو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر8th December, 2012کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
وزیراعلی پنجاب کے مشیر تعلیم اور رکن پنجاب اسمبلی زعیم قادری کو پولیس والے نے ناکے پر روکا اور ان سے شناختی کارڈ دکھانے کا مطالبہ کیا۔ زعیم قادری صاحب نے پولیس مین کی فرض شناسی کو اپنی تضحیک جانا اور گاڑی سے نیچے اتر کر اس کیساتھ تو تو میں میں کرنے لگے۔ ساتھ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر7th December, 2012کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
صدر کے دو عہدوں کے کیس میں لاہور ہائی کورٹ نے بہت خوبصورت حوالہ دیا۔ “اگر صدر کسی کو جوابدہ نہیں تب بھی وہ عدالتی حکم ماننے کے پابند ہیں”
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر2nd December, 2012کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
دہری شہریت کے قانون پر جب سے شپریم کورٹ نے عمل کروانا شروع کیا ہے کئی ارکان کو زبردستی نااہل قرار دیا جا چکا ہے کئی خود بخود مستعفی ہو چکے ہیں اور کئی بے شرم ابھی تک حلف نامے الیکشن کمیشن کو جمع نہیں کرا رہے۔ ان سب ارکان اسمبلی کی بے شرمی کی […]
پڑھنا جاری رکھیے