اسحاق ڈار کے پاس وزیرِ خزانہ کا قلمدان ہے اور جاننے والے جانتے ہیں کہ ملکی بجٹ اور خزانے کی دیکھ بھال ایک فل ٹائم نوکری ہے۔ پتہ نہیں وزیراعظم نے کیا سوچ کر اپنے وزیرِ خزانہ کو انتخابی اصلاحات کی کمیٹی کا صدر بنا دیا ہے۔ ہماری نظر میں اس کی دو وجوہات ہو […]

پڑھنا جاری رکھیے