دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کی خراب پلاننگ کی وجہ سے لانگ مارچز ناکام ہوتے نظر آ رہے ہیں۔ ایک تو لوگوں کو اتنا لمبا گھیسٹا گیا کہ کچھ راستے سے ہی واپس چلے گئے، کچھ نے ارادہ بدل لیا اور رہے سہے اسلام آباد میں ہمت ہار جائیں گے۔ اچھا ہوتا اگر دونوں جماعتیں عوام […]

پڑھنا جاری رکھیے