کل جب اسلام آباد میں مظاہرین اور پولیس میں تسادم ہو رہا تھا تو کچھ لوگ میڈیا پر ٹھٹھہ کر رہے تھے۔ وزیرددفاع خواجہ کا بیان تو بالکل مراثیوں کی کاپی لگ رہا تھا۔ وہ کہہ رہے تھے کہ شیخ رشید کی گمشدگی کا اشتہار دو۔ بزدل عمران و قادری کو کنٹیروں سے باہر نکالو۔ […]

پڑھنا جاری رکھیے